صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 248
صحيح البخاری جلد ؟ ۲۴۸ ۲۰ - كتاب احاديث الأنبياء فَنَكَحَ فِيْهِمْ امْرَأَةً قَالَ ثُمَّ إِنَّهُ تمہارے ساتھ بسیں؟ ( انہوں نے اجازت دی اور وہ بَدَا لِإِبْرَاهِيْمَ فَقَالَ لِأَهْلِهِ إِنِّي وہاں رہنے لگے۔) جب حضرت ہاجرہ کا بیٹا جوان ہوا تو اس نے ان کی ایک عورت سے نکاح کیا۔حضرت مُطَّلِعُ تَرِكَتِي قَالَ فَجَاءَ فَسَلَّمَ ابن عباس نے کہا: پھر ایک مدت بعد حضرت ابراہیم کو فَقَالَ أَيْنَ إِسْمَاعِيلُ فَقَالَتْ امْرَأَتُهُ خیال آیا اور انہوں نے اپنے گھر والوں سے کہا: ذَهَبَ يَصِيْدُ قَالَ قُوْلِي لَهُ إِذَا جنہیں میں چھوڑ آیا تھا انہیں دیکھنے جاتا ہوں۔حضرت ابن عباس نے کہا: چنانچہ وہ آئے اور انہوں نے سلامتی جَاءَ غَيرْ عَتَبَةَ بَابِكَ فَلَمَّا جَاءَ کی دعا دی اور پوچھا: اسماعیل کہاں ہیں؟ ان کی بیوی أَخْبَرَتْهُ قَالَ أَنْتِ ذَاكِ فَاذْهَبِی نے کہا: شکار کرنے گئے ہیں۔حضرت ابراہیم نے کہا: إِلَى أَهْلِكِ قَالَ ثُمَّ إِنَّهُ بَدَا لِإِبْرَاهِيمَ جب وہ آئے تو تم اسے کہنا: اپنے دروازے کی دہلیز بدل ڈالو۔جب وہ آئے تو ان کی بیوی نے ان کو بتایا۔فَقَالَ لِأَهْلِهِ إِنِّي مُطَّلِعُ تَرِكَتِي حضرت اسماعیل نے کہا: تو ہی وہ دہلیز ہے۔اپنے گھر قَالَ فَجَاءَ فَقَالَ أَيْنَ إِسْمَاعِيلُ والوں کے پاس چلی جا۔حضرت ابن عباس نے کہا: فَقَالَتِ امْرَأَتُهُ ذَهَبَ يَصِيْدُ فَقَالَتْ پھر کچھ مدت بعد حضرت ابراہیم کو خیال آیا اور انہوں أَلَا تَنْزِلُ فَتَطْعَمَ وَتَشْرَبَ فَقَالَ نے اپنے گھر والوں سے کہا: جنہیں میں چھوڑ آیا تھا انہیں دیکھنے جا رہا ہوں۔حضرت ابن عباس نے کہا: وَمَا طَعَامُكُمْ وَمَا شَرَابُكُمْ قَالَتْ چنانچہ وہ آئے اور پوچھا: اسماعیل کہاں ہے؟ ان کی طَعَامُنَا اللَّحْمُ وَشَرَابُنَا الْمَاءُ قَالَ بیوی نے کہا: شکار کھیلنے گئے ہیں۔ان کی بیوی نے کہا: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِي طَعَامِهِمْ آپ اتریں تو سہی۔کچھ کھا پی لیں۔حضرت ابراہیم نے پوچھا: تم کیا کھاتے ہو اور کیا پیتے ہو؟ حضرت اسماعیل وَشَرَابِهِمْ قَالَ فَقَالَ أَبُو الْقَاسِمِ کی بیوی نے جواب دیا۔ہماری خوراک گوشت ہے اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَرَكَةً بِدَعْوَةِ پانی پیتے ہیں۔حضرت ابراہیم نے دعا کی: اے اللہ ! إِبْرَاهِيْمَ قَالَ ثُمَّ إِنَّهُ بَدَا لِإِبْرَاهِيْمَ انہیں ان کے کھانے اور پینے میں برکت دے۔حضرت ابن عباس نے کہا: ابوالقاسم علیہ فرماتے تھے: حضرت فَقَالَ لِأَهْلِهِ إِنِّي مُطَّلِعُ تَرِكَتِي ابراہیم کی دعا سے برکت ہے۔حضرت ابن عباس فَجَاءَ فَوَافَقَ إِسْمَاعِيْلَ مِنْ وَرَاءِ زَمْزَمَ نے کہا: پھر کچھ مدت بعد حضرت ابراہیم کو خیال آیا اور