صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 243 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 243

صحيح البخاري - جلد 4 ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء نَعَمْ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْكَ السَّلَام تمہیں سلام کہوں اور وہ کہتا تھا کہ تم اپنے دروازے کی وَيَقُوْلُ غَيّرْ عَتَبَةَ بَابِكَ قَالَ ذَاكِ أَبِي دہلیز بدل ڈالو۔انہوں نے کہا: یہ میرے باپ تھے قَدْ أَمَرَنِي أَنْ أُفَارِقَكِ الْحَقِي بِأَهْلِكِ (اور) انہوں نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہیں چھوڑ دوں۔اپنے گھر والوں کے ہاں چلی جاؤ اور انہوں نے فَسَأَلَهَا عَنْهُ فَقَالَتْ خَرَجَ يَبْتَغِي فَطَلَّقَهَا وَتَزَوَّجَ مِنْهُمْ أُخْرَى فَلَبِثَ هُمْ أُخْرَى فَلَبِثَ اس کو طلاق دے دی اور ان میں سے ایک اور سے عَنْهُمْ إِبْرَاهِيمُ مَا شَاءَ اللهُ ثُمَّ أَتَاهُمْ شادی کر لی۔پھر حضرت ابراہیم جب تک اللہ نے چاہا بَعْدُ فَلَمْ يَجِدْهُ فَدَخَلَ عَلَى امْرَأَتِهِ ان کے پاس نہیں آئے۔(اپنے علاقہ میں ہی رہے۔) لنا پھر کچھ عرصہ بعد ان کے پاس آئے اور انہوں نے حضرت اسماعیل کو نہ پایا۔وہ ان کی بیوی کے پاس اندر قَالَ كَيْفَ أَنْتُمْ وَسَأَلَهَا عَنْ عَيْشِهِمْ آئے اور اس سے ان کے متعلق دریافت کیا۔کہنے لگی: وَهَيْئَتِهِمْ فَقَالَتْ نَحْنُ بِخَيْرٍ وَسَعَةٍ ہمارے لئے روزی تلاش کرنے کو باہر گئے ہیں۔انہوں وَأَثْنَتْ عَلَى اللهِ فَقَالَ مَا طَعَامُكُمْ نے پوچھا: تم کیسے ہو؟ اور ان کی گزران اور حالت سے قَالَتِ اللَّحْمُ قَالَ فَمَا شَرَابُكُمْ قَالَتِ متعلق اس سے پوچھا۔اس نے کہا: الحمد للہ ہم خیریت الْمَاءُ قَالَ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِي اللَّحْمِ سے ہیں۔ہر بات کی کشائش ہے۔انہوں نے پوچھا: تمہاری خوراک کیا ہے؟ اس نے کہا: گوشت۔انہوں وَالْمَاءِ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نے پوچھا: اور تم پیتے کیا ہو؟ اس نے کہا: پانی۔حضرت وَسَلَّمَ وَلَمْ يَكُنْ لَّهُمْ يَوْمَئِذٍ حَبِّ ابراہیم نے کہا: اے اللہ ان کے لئے گوشت اور پانی وَلَوْ كَانَ لَهُمْ دَعَا لَهُمْ فِيْهِ قَالَ فَهُمَا میں برکت دے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان لَا يَخْلُو عَلَيْهِمَا أَحَدٌ بِغَيْرِ مَكَّةَ إِلَّا دِنوں ان کے پاس اناج نہیں ہوتا تھا اور اگر ہوتا تو وہ لَمْ يُوَافِقَاهُ قَالَ فَإِذَا جَاءَ زَوْجُكِ اتاج کی بابت بھی ان کے لئے دعا کرتے۔حضرت ابن عباس نے کہا: مکہ کے سوا دوسری جگہوں میں ان دو فَاقْرَئِي عَلَيْهِ السَّلَامَ وَمُرِيْهِ يُثْبِتُ چیزوں پر آدمی گزارہ نہیں کر سکتا۔یہ غذا ضرور ناموافق فَلَمَّا جَاءَ إِسْمَاعِيْلُ قَالَ ہوتی ہے۔حضرت ابراہیم نے کہا: جب تمہارا خاوند عَتَبَةً بَابِهِ هَلْ أَتَاكُمْ مِنْ أَحَدٍ قَالَتْ نَعَمْ آئے تو اسے سلام کہیو اور کہیو کہ وہ اپنے دروازے کی