صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 244
صحيح البخاری جلد ۲ سوم ۲۴۷ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء أَتَانَا شَيْخٌ حَسَنُ الْهَيْئَةِ وَأَثْنَتْ دہلیز قائم رکھے۔ جب حضرت اسماعیل آئے تو انہوں عَلَيْهِ فَسَأَلَنِي عَنْكَ فَأَخْبَرْتُهُ فَسَأَلَنِي نے پوچھا: کیا تمہارے پاس کوئی آدمی آیا تھا؟ ان کی كَيْفَ عَيْشُنَا فَأَخْبَرْتُهُ أَنَّا بِخَيْرٍ قَالَ بیوی نے کہا: ہاں ایک بوڑھے آئے تھے۔ اچھی وضع اور شکل تھی اور اس نے ان کی تعریف کی اور کہا: انہوں فَأَوْصَاكِ بِشَيْءٍ قَالَتْ نَعَمْ هُوَ يَقْرَأُ نے مجھ سے آپ کے بارہ میں دریافت کیا۔ میں نے عَلَيْكَ السَّلَامَ وَيَأْمُرُكَ أَنْ تُثْبِتَ انہیں بتا دیا۔ پھر انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ ہمارا گزارا عَتَبَةَ بَابِكَ قَالَ ذَاكِ أَبِي وَأَنْتِ کیسا ہے؟ میں نے انہیں بتایا کہ اچھی حالت میں ہیں۔ الْعَتَبَةُ أَمَرَنِي أَنْ أُمْسِكَكِ ثُمَّ لَبِثَ حضرت اسماعیل نے پوچھا: تو کیا انہوں نے تمہیں کچھ فرمایا تھا ؟ اس نے کہا: ہاں۔ آپ کو سلام کہتے تھے اور عَنْهُمْ مَا شَاءَ اللَّهُ ثُمَّ جَاءَ بَعْدَ قَالَ يَا إِسْمَاعِيلُ إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي فرماتے تھے کہ اپنے دروازے کی دہلیز قائم رکھے۔ ذَلِكَ وَإِسْمَاعِيلُ يَبْرِي نَبْلًا لَهُ انہوں نے کہا: وہ میرے باپ ہیں اور تم ہی وہ دہلیز ہو۔ تَحْتَ دَوْحَةٍ قَرِيبًا مِنْ زَمْزَمَ فَلَمَّا انہوں نے مجھے فرمایا ہے کہ میں تمہیں رہنے دوں۔ پھر رَآهُ قَامَ إِلَيْهِ فَصَنَعَا كَمَا يَصْنَعُ حضرت ابران رت ابراہیم جتنی دیر اللہ نے چاہا ان کے پاس نہ الْوَالِدُ بِالْوَلَدِ وَالْوَلَدُ بِالْوَالِدِ ثُمَّ آئے۔ اپنے ملک ہی میں ٹھہرے۔) پھر اس کے بعد وہ آئے اور حضرت اسماعیل اس وقت زمزم کے قریب ایک بڑے درخت کے نیچے (بیٹھے ) اپنے لئے تیر بِأَمْرٍ قَالَ فَاصْنَعْ مَا أَمَرَكَ رَبُّكَ تراش کر بنا رہے تھے۔ جب حضرت اسماعیل نے ان قَالَ وَتُعِينُنِي قَالَ وَأُعِيْنُكَ قَالَ فَإِنَّ کو دیکھا، وہ اُٹھ کر ان سے ملے اور جیسا باپ بیٹے اللَّهَ أَمَرَنِي أَنْ أَبْنِيَ هَا هُنَا بَيْتًا وَأَشَارَ سے اور بیٹا باپ سے پیش آتا ہے وہ دونوں ایک إِلَى أَكَمَةٍ مُرْتَفِعَةٍ عَلَى مَا حَوْلَهَا قَالَ دوسرے سے پیش آئے۔ پھر حضرت ابراہیم نے کہا: اسماعیل اللہ نے مجھے ایک بات کا حکم دیا ہے۔ حضرت فَعِنْدَ ذَلِكَ رَفَعَا الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ اسماعیل نے کہا: جو حکم اللہ نے آپ کو دیا ہے بجالائیں۔ فَجَعَلَ إِسْمَاعِيلُ يَأْتِي بِالْحِجَارَةِ انہوں نے کہا: اور تم میری مدد کرو گے؟ حضرت اسماعیل وَإِبْرَاهِيمُ يَبْنِي حَتَّى إِذَا ارْتَفَعَ نے کہا: میں آپ کی مدد کروں گا۔ حضرت ابراہیم نے