صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 17 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 17

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۷ ۵۹ - كتاب بدء الخلق لَا عِلْمَ لَهُ بِهِ۔ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ تاویل کی جس کا اس کو علم نہیں۔ اور حضرت ابن عباس نے هَشِيمًا (الكهف : ٤٦) مُتَغَيِّرًا وَالْأَبُ کہا کہ (یہ جو آتا ہے : فَأَصْبَحَ هَشِيمًا تَذْرُوهُ الرِّيَاحُ مَا يَأْكُلُ الْأَنْعَامُ وَالْأَنَامُ الْخَلْقُ اس میں لفظ ) هَشِیما کے معنی متغیر ہونے کے ہیں۔ یعنی زمین کی روئیدگی آخر متغیر ہو کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بَرْزَخٌ (الرحمن: ۲۱) حَاجِبٌ۔ وَقَالَ ہو جاتی ہے جسے ہوائیں اُڑائے پھرتی ہیں۔ اور (فرماتا مُجَاهِدٌ الْفَافًا (النبأ: ۱۷) مُلْتَفَّةً۔ ہے : وَفَاكِهَةً وَأَنَّا یہاں ) اب کے معنی ہیں وہ چارہ وَالْغُلْبُ الْمُلْتَفَّةُ فِرَاشًا (البقرۃ: ۲۳) جو مویشی کھاتے ہیں اور فرمایا: وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا مِهَادًا كَقَوْلِهِ وَلَكُمْ فِي لِلْأَنَامِ (تو) أنام کے معنی ہیں مخلوقات ۔ (اور فرمایا : الْأَرْضِ مُسْتَقَرٌّ (البقرة: ٣٧) ۔ نَكِدًا بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ اس میں ) بَرْزَخٌ کے معنی ہیں پر وہ مجاہد نے کہا: ( یہ جو فرمایا : جَنَّتِ أَلْفَافًا تو) الفاظ کے معنی ہیں لیٹے ہوئے اور فرمایا: حَدَائِقَ غُلْبًا اس میں ) غالب کے معنے ہیں لیٹے ہوئے ۔ (اور فرمایا : وَجَعَلَ الْأَرْضَ فِرَاشًا اس میں) فِرَاش کے معنی ہیں بچھونا۔ جیسے فرمایا: وَلَكُمْ فِي الْأَرْضِ مُسْتَقَرٌّ اور تمہارے لیے (اس) زمین میں ایک عرصہ تک قیام اور استفادہ (مقدر) ہے اور فرمایا: لَا يَخْرُجُ إِلَّا نکدا تو اس آیت میں ) نکدا کے معنی ہیں تھوڑا۔ (الأعراف: ٥٩) قَلِيلًا۔ نُّجُومٍ عنوان! تشريح في النجوم: لق کا ئنا کے تعل میں عوا في النوم قائم کرکے بعض آیات قرآن مجید کا والہ کائنات دیا گیا ہے جو حسب ذیل ہیں :- وَلَقَدْ زَيَّنَا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ (الملک (۶) اس آیت کا ترجمہ پہلے دیا جا چکا ہے۔ قتادہ کے حوالہ سے ستاروں کی پیدائش کی علت غائی میں تین باتیں بیان کی گئی ہیں: سماء الدنیا کی زنیت، رحم شیاطین اور بطور نشان جن سے راہنمائی حاصل کی جائے ۔ قتادہ کے نزدیک ان تین باتوں کے علاوہ جس نے کوئی اور تاویل کی وہ غلطی کر۔ غلطی کرے گا اور ایسی بات کہے گا جس کا اسے علم نہیں۔ اس سے ان کا اشارہ جوتشیوں، نجومیوں اور کاہنوں کے خرافات کی طرف ہے جو ستاروں کو نفع و نقصان پر قادر یقین کرتے اور لوگوں کی جہالت سے فائدہ اُٹھاتے ہیں۔ لفظ هَشِيمًا کے ذکر سے ستارہ پرست اقوام کے عقیدہ کارڈ مقصود ہے۔ پوری آیت یہ ہے : وَاضْرِبْ لَهُمْ مَثَلَ