صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 230
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۳۰ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء فَيَنْظُرُ فَإِذَا هُوَ بِذِيْنِ مُلْتَطِحْ فَيُؤْخَذُ کر دی ہے۔ پھر کہا جائے گا: ابراہیم تیرے پاؤں بِقَوَائِمِهِ فَيُلْقَى فِي النَّارِ۔ اطرافه: ٤٧٦٨، ٠٤٧٦٩ تلے کیا ہے؟ وہ دیکھیں گے کہ ایک بجو ہے جو نجاست میں لتھڑا ہوا ہے۔ اسے ٹانگوں سے پکڑ کر دوزخ میں ڈال دیا جائے گا۔ ٣٣٥١: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ۳۳۵۱: يحي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا۔ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبِ قَالَ أَخْبَرَنِي انہوں نے کہا: (عبداللہ ) ابن وہب نے مجھ سے عَمْرُو أَنَّ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ عَنْ كُرَيْبٍ بیان کیا، کہا: عمرو ( بن حارث ) نے مجھے بتایا کہ میگیر نے انہیں بتایا۔ انہوں نے حضرت ابن عباس کے مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ غلام گریب سے، گریب نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيْتَ فَوَجَدَ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ میں داخل ہوئے۔ اس میں فِيْهِ صُورَةَ إِبْرَاهِيمَ وَصُورَةَ مَرْيَمَ حضرت ابراہیم کی مورت اور حضرت مریم کی مورت فَقَالَ أَمَّا هُمْ فَقَدْ سَمِعُوْا أَنَّ الْمَلَائِكَةَ دیکھی ۔ آپ نے فرمایا: انہیں کیا ہو گیا ہے۔ وہ تو سن لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيْهِ صُورَةٌ هَذَا إِبْرَاهِيمُ چکے ہیں کہ ملائکہ اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں مورت ہو۔ یہ دیکھو! ابراہیم کی تصویر بنائی ہوئی مُصَوَّرٌ فَمَا لَهُ يَسْتَقْسِمُ۔ اطرافه: ۳۹۸، ١٦۰۱، ٣٣٥٢، ٤٢٨٨۔ ہے۔ بھلا انہیں کیا واسطہ کہ (تیروں سے) فال لیتے ۔ ٣٣٥٢ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۳۳۵۲ : ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَيُّوبَ ہشام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر سے معمر نے عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله ایوب سے، ایوب نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن عباس رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت اللہ میں جب مورتیں دیکھیں تو لَمَّا رَأَى الصُّوَرَ فِي الْبَيْتِ لَمْ يَدْخُلْ آپ اس کے اندر نہیں گئے ، یہاں تک کہ حکم دے کر حَتَّى أَمَرَ بِهَا فَمُحِيَتْ وَرَأَى إِبْرَاهِيمَ انہیں مٹا دیا گیا۔ اور آپ نے حضرت ابراہیم اور