صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 231
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۳۱ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء وَإِسْمَاعِيلَ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ بِأَيْدِيْهِمَا حضرت اسماعیل علیہا السلام کو دیکھا کہ ان کے ہاتھوں الْأَزْلَامُ فَقَالَ قَاتَلَهُمُ اللهُ وَاللهِ إِنِ میں پانسے کے تیر ہیں ۔ آپ نے فرمایا: اللہ کا فروں کو ہلاک کرے۔ بخدان بزرگوں نے تو کبھی بھی تیروں اسْتَقْسَمَا بِالْأَزْلَامِ قَطُّ۔ اطرافه: ٣٩٨، ١٦٠١ ، ٣٣٥١، ٤٢٨٨ سے فال نہیں لی۔ ٣٣٥٣: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۳۵۳ : علی بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا کہ یحی حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بن سعید نے ہمیں بتایا۔ عبید اللہ (عمری ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: سعید بن ابی سعید نے مجھے بتایا۔ انہوں قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت ابوہریرہ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ کسی نے پوچھا: یا رسول الله ! قِيْلَ يَا رَسُوْلَ اللهِ مَنْ أَكْرَمُ النَّاسِ قَالَ لوگوں میں سے کون زیادہ معزز ہے؟ آپ نے فرمایا: أَتْقَاهُمْ فَقَالُوْا لَيْسَ عَنْ هَذَا نَسْأَلُكَ ان میں سے جو زیادہ پر ہیز گار ہے۔ لوگوں نے کہا: قَالَ فَيُوسُفُ نَبِيُّ اللَّهِ ابْنُ نَبِيِّ اللهِ اس کے مالو کے متعلق ہم آپ سے نہیں پوچھتے۔ آپ نے فرمایا: تو پھر یوسف جو نبی اللہ تھے۔ نبی اللہ کے بیٹے ابْنِ نَبِيِّ اللَّهِ } ابْنِ خَلِيْلِ اللَّهِ قَالُوا تھے۔ نبی اللہ کے پوتے تھے خلیل اللہ کے لَيْسَ عَنْ هَذَا نَسْأَلُكَ قَالَ فَعَنْ پڑپوتے تھے۔ لوگوں نے کہا: اس کے متعلق بھی ہم مَّعَادِنِ الْعَرَبِ تَسْأَلُوْنِ خِيَارُهُمْ فِي آپؐ سے نہیں پوچھ رہے۔ آپؐ نے فرمایا: تو کیا عربوں کے خاندان سے متعلق تم پوچھتے ہو؟ ان میں الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي الْإِسْلَامِ إِذَا سے جو جاہلیت میں اچھے تھے اسلام میں بھی وہ اچھے فَقِهُوْا ۔ قَالَ أَبُو أُسَامَةَ وَمُعْتَمِرٌ عَنْ ہیں بشرطیکہ دین کا علم حاصل کریں۔ اس حدیث کو عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ابو اسامہ اور معتمر نے بھی عبید اللہ سے بروایت سعید عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ نقل کیا۔ سعید نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے۔ اطرافه: ۳۳۷٤، ٣۳۸۳، ٣٤٩٠، ٤٦٨٩ ٣٣٥٤ : حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ۳۳۵۴: مؤمل ( بن ہشام ) نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَوْفٌ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاء اسماعيل بن علیہ ) نے ہمیں بتایا کہ عوف (اعرابی ) یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں ( فتح الباری جزء ۱ حاشیہ صفحہ ۴۶۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔