صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 228 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 228

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۲۸ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء بَاب : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَاتَّخَذَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلًا (حضرت ابراہیم کے بیان میں ) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اور اللہ نے ابراہیم کو خاص دوست بنایا تھا (النساء: ١٢٦) وَقَوْلُهُ : إِنَّ اِبْرَاهِيمَ كَانَ اُمَّةً اور اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ابراہیم یقیناً ہر اک خیر کا جامع ، قَانِتَا لِلهِ (النحل: (۱۲۱) وَقَوْلُهُ : اِنَّ اللہ کے لئے تذلیل اختیار کرنے والا اور ہمیشہ خدا کی کامل فرمانبرداری کرنے والا تھا اور وہ مشرکوں میں إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهُ حَلِيمٌ (التوبة: ١١٤) سے نہیں تھا۔ اور اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد: ابراہیم بہت ہی نرم دل اور عقلمند تھا۔ وَقَالَ أَبُو مَيْسَرَةَ الرَّحِيمُ بِلِسَانِ اور ابو میسرہ (عمرو بن شرحبیل ) نے کہا کہ اواہ کے الْحَبَشَةِ۔ معنى الرَّحِيم یعنی بہت ہی مہربان ۔ یہ حبشی زبان کا لفظ ہے۔ ٣٣٤٩: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ :۳۳۴۹ محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ (ثوری) نے ہمیں خبر دی۔ مغیرہ بن نعمان نے ہم سے النُّعْمَانِ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ بیان کیا ۔ انہوں نے کہا: سعید بن جبیر نے مجھ سے عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا بیان کیا۔ انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ قَالَ إِنَّكُمْ مَحْشُورُوْنَ حُفَاةً عُرَاةً آپ نے فرمایا: ننگے پاؤں ، منگے بدن، بن ختنہ تمہیں غُرْلًا ثُمَّ قَرَأَ كَمَا بَدَانَا أَوَّلَ اُٹھایا جائے گا۔ یہ کہ کہ آپ نے نے یہ آیت پڑھی یعنی جیسے ہم نے پیدائش کو پہلے پہل شروع کیا ویسے ہم خَلْقٍ نُعِيدُهُ وَعْدًا عَلَيْنَا إِنَّا دوبارہ پیدا کریں گے۔ ہمارے ذمہ یہ وعدہ ہے جسے كُنَّا فَعِلِينَ (الأنبياء: ١٠٥) وَأَوَّلُ مَنْ ہم ضرور پورا کریں گے۔ آپ نے فرمایا: قیامت کے يُكْسَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِبْرَاهِيمُ وَإِنَّ روز سب سے پہلے جسے لباس پہنایا جائے گا ، ابراہیم أُنَاسًا مِّنْ أَصْحَابِي يُؤْخَذُ بِهِمْ ذَاتَ ہوں گے اور میرے ساتھیوں میں سے کچھ لوگوں کو الشِّمَالِ فَأَقُولُ أَصْحَابِي أَصْحَابِي بائیں طرف پکڑ کر لے جائیں گے۔ میں کہوں گا: یہ