صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 216
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۱۶ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء سے، ٣٣٤٦ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۳۳۴۶: حي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ (بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّ زَيْنَبَ عقیل نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ بن بِنْتَ أَبِي سَلَمَةَ حَدَّثَتْهُ عَنْ أُمْ حَبِيبَةَ زیر سے روایت کی کہ حضرت زینب بنت ابو سلمہ نے انہیں حضرت ام حبیبہ بنت ابوسفیان سے روایت بِنْتِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ رة کرتے ہوئے بتایا۔ حضرت ام حبیبہ نے حضرت جَحْشٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُنَّ أَنَّ النَّبِيَّ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہن سے روایت کی کہ نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس گھبرائے پاس بھبرائے ہوئے آئے۔ فَزِعًا يَقُوْلُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَيْلٌ لِلْعَرَبِ آپؐ فرما رہے تھے: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ مِنْ شَرِّ قَدِ اقْتَرَبَ فُتِحَ الْيَوْمَ مِنْ عربوں کے لئے بربادی ہے، اس شر سے جو قریب رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذِهِ آن پہنچا ہے۔ آج یا جوج اور ماجوج کی دیوار اتنی گھل وَحَلَّقَ بِإِصْبَعِهِ الْإِبْهَامِ وَالَّتِي تَلِيْهَا گئی ہے اور آپ نے اپنے انگوٹھے اور اس کے ساتھ فَقَالَتْ زَيْنَبُ بِنْتُ جَحْشٍ فَقُلْتُ يَا کی انگلی سے حلقہ بنایا۔ حضرت زینب بنت جو بنت جحش کہتی رَسُولَ اللَّهِ أَتَهْلِكُ وَفِيْنَا الصَّالِحُوْنَ تھیں: میں نے کہا: یارسول اللہ! کیا ہم بر باد ہو جائیں قَالَ نَعَمْ إِذَا كَثُرَ الْخَبَثُ۔ گے، در آنحالیکہ ہم میں اچھے لوگ موجود ہوں گے؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ جب بدکاری بڑھ جائے گی۔ اطرافه ٣٥٩٨، 7059، 7135۔ ٣٣٤٧ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۳۳۴۷ : مسلم بن ابراہیم نے ہمیں بتایا کہ و ہیب حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ نے ہم سے بیان کیا۔ ابن طاؤس نے ہمیں بتایا۔ انہوں أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابو ہریرہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَتَحَ اللهُ مِنْ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: اللہ نے یا جوج ماجوج مِثْلَ هَذَهِ وَعَقَدَ بِيَدِهِ تِسْعِيْنَ۔ کی دیوار کو اس قدر کھول دیا ہے اور آپ نے اپنے ہاتھ طرفه: ٧١٣٦۔ سے نوے کا عدد بنایا۔