صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 202
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۰۲ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء ٣٣٤٣: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ :۳۳۴۳ : محمد بن عز غزہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ مُجَاهِدٍ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حکم سے، حکم نے عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ مجاہد سے، مجاہد نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَأُهْلِكَتْ عَادٌ کہ آپؐ نے فرمایا: پوربی ہوا سے میری مدد کی گئی اور بِالدَّبُوْرِ۔ اطرافه: ۱۰۳۵، ٣٢٠٥، 4105۔ عاد پچھم کی ہوا سے تباہ کئے گئے ۔ ٣٣٤٤: قَالَ وَقَالَ ابْنُ كَثِيرٍ :۳۳۴۴: (امام بخاری نے) کہا: اور ابن کثیر نے عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِيْهِ عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمِ سفیان ثوری) سے روایت کرتے ہوئے کہا: سفیان عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ نے اپنے باپ (سعید بن مسروق ثوری ) سے، ان بَعَثَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِلَى النَّبِي کے باپ نے (عبدالرحمن ) بن ابی ابن ابی نعم سے، انہوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذُهَيْبَةٍ کی۔ انہوں نے کہا: حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نبی صلى فَقَسَمَهَا بَيْنَ الْأَرْبَعَةِ الْأَقْرَعِ بْنِ ﷺ کو تھوڑا ۔ علی کو تھوڑا سا سونا بھیجا اور آپ نے چار آدمیوں حَابِسٍ الْحَنْظَلِيِّ ثُمَّ الْمُجَاشِعِي کے درمیان اسے تقسیم کیا۔ یعنی اقرع بن حابس حنظلی وَعُيَيْنَةَ بْنِ بَدْرِ الْفَزَارِيِّ وَزَيْدٍ مجامعی اور مینہ بن بدر فزاری اور زید طائی جو بنی جہان الطَّائِيِّ ثُمَّ أَحَدٍ بَنِي نَبْهَانَ وَعَلْقَمَةَ میں سے تھے اور علقمہ بن علاثہ عامری جو بنی کلاب بْنِ عُلَاثَةَ الْعَامِرِيِّ أَحَدِ بَنِي كِلَابِ میں سے تھے۔ قریش اور انصار اس سے ناراض ہو گئے ۔ کہنے لگے : نجدیوں کے رؤساء کو دیتے ہیں اور فَغَضِبَتْ قُرَيْشٍ وَالْأَنْصَارُ قَالُوْا يُعْطِي ہمیں نہیں دیتے ۔ آپ نے فرمایا: میں تو صرف ان کی صَنَادِيدَ أَهْلِ نَجْدٍ وَيَدَعُنَا قَالَ إِنَّمَا اسلام میں حدیث العہد ہونے کی وجہ سے ) دلجوئی أَتَا لَّفُهُمْ فَأَقْبَلَ رَجُلٌ غَائِرُ الْعَيْنَيْنِ مُشْرِفُ کرتا ہوں۔ یہ سن کر ایک شخص آگے بڑھا۔ آنکھیں ا الْوَجْنَتَيْنِ نَاتِيُّ الْجَبِيْنِ كَثُ اللَّحْيَةِ اس کی اندر گھسی ہوئی تھیں، رخسار اُبھرے ہوئے،