صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 201
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۰۱ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء باب ٦ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَإِلَى عَادٍ أَخَاهُمْ هُودًا ۖ قَالَ يُقَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: عاد کی طرف ان کے بھائی ہود کو بھیجا۔ اس نے کہا: اے میری قوم اللہ کی عبادت کرو (هود: (۵۱) وَقَوْلُهُ: إِذْ اَنْذَرَ قَوْمَهُ اور اللہ تعالیٰ کے ارشاد کا ذکر : جب اس نے اپنی قوم کو تو رہ بِالْأَحْقَافِ إِلَى قَوْلِهِ كَذَلِكَ ہائے ریگستان میں برپا ہونے والی آفت ناگہانی سے آگاہ کیا ۔۔۔۔ پس جب اس کی قوم نے اس عذاب کو بادل کی نَجْزِي الْقَوْمَ الْمُجْرِمِينَ صورت میں اپنی وادیوں کی طرف بڑھتے ہوئے دیکھا تو (الأحقاف: ٢٢-٢٦) انہوں نے کہا: یہ ایک بادل ہے جو ہم پر بارش برسائے گا۔ ( ہم نے کہا: ) نہیں ۔ یہ وہ (عذاب) ہے جس کو تم جلدی مانگتے تھے۔ یہ ایک ہوا ہے جس میں دردناک عذاب پوشیدہ ہے ۔۔۔۔ اسی طرح ہم مجرم قوم کو سز ا دیا کرتے ہیں۔ فِيْهِ عَنْ عَطَاءٍ وَسُلَيْمَانَ عَنْ عَائِشَةَ اس کے متعلق عطاء بن ابی رباح ) اور سلیمان ( بن بیسار ) عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ سے روایت ہے۔ انہوں نے حضرت عائشہ سے ، حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ وَقَوْلُ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ وَأَمَّا عَادٌ اور اللہ عز وجل کا یہ فرمانا کہ عاد ایک نہایت تیز آندھی فَأُهْلِكُوا بِرِيحٍ صَرْصَرٍ شَدِيدَةٍ سے تباہ کر دیئے گئے۔ صر صر کے معنی غایت تیز ۔ عَاتِيَةٍ قَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَتَتْ عَلَى ابن عیینہ نے کہا: عاتية کے معنی ہیں تند۔ وہ آندھی داروغوں کے قابو سے نکل گئی۔ اس آندھی کو سات رات الْخُزَانِ، سَخَّرَهَا عَلَيْهِمْ سَبْعَ لَيَالٍ وَثَمُنِيَةَ أَيَّامٍ حُسُومًا مُتَتَابِعَةً فَتَرَى اور آٹھ دن تک لگا تار کام میں لگائے رکھا۔ حُسُومًا کے معنی ہیں لگا تار ۔ تم اس قوم کو اس آندھی میں ایسے الْقَوْمَ فِيهَا صَرْعَى كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ مرے پڑے دیکھتے کہ گویا وہ کھوکھلی کھجوروں کے تنے نَخْلٍ خَاوِيَةٍ أُصُولُهَا فَهَلْ تَرَى ہیں۔ حاویہ کے معنی ہیں جن کی جڑیں کھوکھلی ہو کر گر لَهُمْ مِنْ بَاقِيَةٍ (الحاقة: ٧-٩) بَقِيَّةٍ پڑیں۔ کیا تم ان میں سے کوئی بچا ہوا بھی دیکھتے ہو۔