صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 191 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 191

صحيح البخاری جلد ؟ 191 ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء يَا جِبْرِيلُ قَالَ هَذَا آدَمُ وَهَذِهِ بیٹے کو ہم خوش آمدید کہتے ہیں۔میں نے کہا: جبریل یہ الْأَسْوِدَةُ عَنْ يَمِيْنِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ نَسَمُ کون ہیں؟ جواب دیا: یہ آدم ہیں اور یہ پر چھائیں جو بَنِيْهِ فَأَهْلُ الْيَمِيْنِ مِنْهُمْ أَهْلُ الْجَنَّةِ ان کے دائیں اور بائیں ہیں یہ ان کی اولاد کی روحیں ہیں۔ان میں سے جو دائیں طرف والے ہیں وہ جنتی وَالْأَسْوِدَةُ الَّتِي عَنْ شِمَالِهِ أَهْلُ النَّارِ ہیں اور وہ پر چھائیں جو ان کے بائیں طرف ہیں وہ فَإِذَا نَظَرَ قِبَلَ يَمِيْنِهِ ضَحِكَ وَإِذَا نَظَرَ دوزخی ہیں۔جس وقت وہ اپنی دائیں طرف دیکھتے ہیں قِبَلَ شِمَالِهِ بَكَى ثُمَّ عَرَجَ بِي جِبْرِيلُ بنتے ہیں اور جب بائیں طرف دیکھتے ہیں روتے ہیں۔حَتَّى أَتَى السَّمَاءَ الثَّانِيَةَ فَقَالَ اس کے بعد جبریل مجھے اوپر لے گئے۔یہاں تک کہ لِخَازِنِهَا افْتَحْ فَقَالَ لَهُ خَازِنُهَا مِثْلَ مَا دُوسرے آسمان پر پہنچے۔انہوں نے اس کے چوکیدار قَالَ الْأَوَّلُ فَفَتَحَ قَالَ أَنَسٌ فَذَكَرَ أَنَّهُ سے کہا: کھولو۔اس آسمان کے داروغہ نے بھی ان سے ویسا ہی پوچھا جو پہلے نے پوچھا تھا۔چنانچہ اس نے وَجَدَ فِي السَّمَوَاتِ إِدْرِيسَ وَمُوسَى کھول دیا۔حضرت انس کہتے تھے : حضرت ابوذر نے وَعِيْسَى وَإِبْرَاهِيمَ وَلَمْ يُثْبِتْ لِي بیان کیا کہ آنحضرت ﷺ نے آسمانوں پر حضرت كَيْفَ مَنَازِلُهُمْ غَيْرَ أَنَّهُ قَدْ ذَكَرَ اور لیس ، حضرت موسیٰ، حضرت عیسی اور حضرت ابراہیم أَنَّهُ وَجَدَ آدَمَ فِي السَّمَاءِ الدُّنْيَا سے ملاقات کی۔مگر یہ بیان نہیں کیا کہ کون کون سے وَإِبْرَاهِيْمَ فِي السَّادِسَةِ۔وَقَالَ أَنَسٌ آسمان پر کس کس سے ملاقات ہوئی۔ہاں اتنا بیان کیا ہے کہ آپ نے سب سے نچلے آسمان میں حضرت آدم فَلَمَّا مَرَّ جِبْرِيلُ بِإِدْرِيسَ قَالَ مَرْحَبًا کو پایا اور چھٹے میں حضرت ابراہیم کو۔اور حضرت انسؓ بِالنَّبِيِّ الصَّالِحِ وَالْأَخِ الصَّالِحِ فَقُلْتُ نے کہا: جب جبریل حضرت اور لیس کے پاس سے مَنْ هَذَا قَالَ هَذَا إِدْرِيْسُ ثُمَّ مَرَرْتُ گزرے تو انہوں نے کہا: نیک نبی اور نیک بھائی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔میں نے پوچھا: یہ کون ہیں؟ کہا: بِمُوسَى فَقَالَ مَرْحَبًا بِالنَّبِيِّ الصَّالِحِ یہ اور لیس ہیں۔پھر میں حضرت موسیٰ کے پاس سے وَالْآخِ الصَّالِحِ وَقُلْتُ مَنْ هَذَا قَالَ گزرا اور انہوں نے کہا: خوشی سے آئیں۔ہم نیک نبی هَذَا مُوسَى ثُمَّ مَرَرْتُ بِعِيْسَى فَقَالَ اور نیک بھائی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔میں نے پوچھا: مَرْحَبًا بِالنَّبِيِّ الصَّالِحِ وَالْأَخِ الصَّالِحِ یہ کون ہیں؟ انہوں نے کہا: یہ موسیٰ ہیں۔پھر میں حضرت