صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 190 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 190

صحيح البخاری جلد 4 19۔۶۰ - كتاب احاديث الأنبياء يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ قَالَ أَنَسُ ٣٣٤٢: قَالَ عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ :۳۳۴۲ عبدان نے کہا: عبد اللہ بن مبارک) نے أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِي۔ح۔حَدَّثَنَا ہمیں بتایا۔یونس نے زہری سے روایت کرتے ہوئے أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَنْبَسَةٌ حَدَّثَنَا ہمیں خبر دی۔نیز احمد بن صالح نے ہمیں بتایا۔عنبسہ نے ہم سے بیان کیا کہ یونس نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب سے روایت کی۔وہ کہتے تھے : حضرت بْنُ مَالِكِ كَانَ أَبُو ذَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ انس بن مالک نے کہا: حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَسَلَّمَ قَالَ فُرِجَ عَنْ سَقْفِ بَيْتِي وَأَنَا میرے گھر کا چھت کھولا گیا۔میں اس وقت مکہ میں تھا۔بِمَكَّةَ فَنَزَلَ جِبْرِيلُ فَفَرَجَ صَدْرِي ثُمَّ جبریل نازل ہوئے اور انہوں نے میرا سینہ چاک کیا۔پھر انہوں نے اس کو زمزم کے پانی سے دھویا۔پھر وہ غَسَلَهُ بِمَاءِ زَمْزَمَ ثُمَّ جَاءَ بِطَسْتِ مِنْ ایک سونے کا طشت لائے جو حکمت اور ایمان سے بھرا ذَهَبٍ مُمْتَلِيَ حِكْمَةَ وَإِيْمَانًا فَأَفْرَغَهَا ہوا تھا اور انہوں نے اس کو میرے سینہ میں انڈیل کر فِي صَدْرِي ثُمَّ أَطْبَقَهُ ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِي خالی کر دیا۔پھر انہوں نے سینہ کو بند کر دیا۔پھر میرا فَعَرَجَ بِي إِلَى السَّمَاءِ فَلَمَّا جَاءَ إِلَى ہاتھ پکڑ کر آسمان پر چڑھا لے گئے۔جب سب سے السَّمَاءِ الدُّنْيَا قَالَ جِبْرِيلُ لِخَازِنِ نیچے کے آسمان پر پہنچے۔جبریل نے آسمان کے داروغہ السَّمَاءِ افْتَحْ قَالَ مَنْ هَذَا قَالَ هَذَا سے کہا: کھولو۔اس نے پوچھا: کون ہے؟ کہا: جبریل۔اس نے پوچھا: تمہارے ساتھ بھی کوئی ہے؟ انہوں جِبْرِيلُ قَالَ مَعَكَ أَحَدٌ قَالَ مَعِي نے کہا: میرے ساتھ محمد ہیں۔اس نے پوچھا: کیا مُحَمَّدٌ قَالَ أُرْسِلَ إِلَيْهِ قَالَ نَعَمْ فَافْتَحْ انہیں بلا بھیجا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں، اور کھول دو۔فَلَمَّا عَلَوْنَا السَّمَاءَ إِذَا رَجُلٌ عَنْ اس پر اس نے دروازہ کھول دیا۔) جب ہم آسمان يَمِيْنِهِ أَسْوِدَةً وَعَنْ يَسَارِهِ أَسْوِدَةٌ فَإِذَا چڑھے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ایک شخص بیٹھا ہے جس کے دائیں طرف چیزوں کے پرچھائیں ہیں اور اس نَظَرَ قِبَلَ يَمِيْنِهِ ضَحِكَ وَإِذَا نَظَرَ قِبَلَ کے بائیں طرف بھی پر چھائیں۔جب وہ دائیں طرف شِمَالِهِ ۚ بَكَى فَقَالَ مَرْحَبًا بِالنَّبِيِّ دیکھتا ہے ہنس پڑتا ہے اور جب وہ اپنی بائیں طرف الصَّالِحِ وَالِابْنِ الصَّالِحِ قُلْتُ مَنْ هَذَا دیکھتا ہے تو رو پڑتا ہے۔اس نے کہا: نیک نبی اور نیک