صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 177
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۷۷ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء قَوْلًا لَمْ يَقُلْهُ نَبِيٌّ لِقَوْمِهِ تَعْلَمُوْنَ أَنَّهُ قوم کو ہوشیار کیا۔ لیکن میں تمہیں اس کے متعلق ایک أَعْوَرُ وَأَنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِأَعْوَرَ۔ ایسی بات بتاتا ہوں جو کسی نبی نے اپنی قوم کو نہیں بتائی ۔ تمہیں یہ علم رہے کہ وہ کا نا ہوگا اور اللہ کا نا نہیں۔ اطرافه ٣٠٥٧، ٣٤٣٩، ٤٤٠٢، ٦١٧٥ ، ۷۱۲۳، ۷۱۲۷، 7407۔ ۳۳۳۸ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۳۳۳۸ : ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ شیبان نے شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے بھی (بن ابی کثیر ) سے بچی نے سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ ابوسلمہ سے روایت کی ۔ (انہوں نے کہا: ) میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ انہوں نے کہا: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں أَلَّا أُحَدِّثُكُمْ حَدِيثًا عَنِ الدَّجَّالِ مَا دجال کے متعلق ایسی بات نہ بتاؤں جو کسی نبی نے اپنی حَدَّثَ بِهِ نَبِيٌّ قَوْمَهُ إِنَّهُ أَعْوَرُ وَإِنَّهُ قوم کو نہیں بتائی۔ وہ کانا ہوگا اور وہ اپنے ساتھ ایسی يَجِيءُ مَعَهُ بِمِثَالِ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ فَالَّتِي نعمتیں اور دُکھ ) لائے گا جو جنت اور دوزخ کی مانند ہوں گے۔ پس وہ (نعمتیں ) جن کی نسبت وہ کہے گا يَقُوْلُ إِنَّهَا الْجَنَّةُ هِيَ النَّارُ وَإِنِّي کہ یہ جنت ہیں وہ دوزخ ہوں گی اور دیکھو کہ میں أُنْذِرُكُمْ كَمَا أَنْذَرَ بِهِ نُوْحٌ قَوْمَهُ۔ بھی تم کو اسی خطرہ سے آگاہ کرتا ہوں جس سے متعلق حضرت نوح نے اپنی قوم کو آگاہ کیا۔ ۳۳۳۹ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۳۳۹ موسی ابن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔ عبدالواحد حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا بن زیاد نے ہم سے بیان کیا کہ اعمش نے ہمیں بتایا۔ الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ انہوں نے ابو صالح سے، ابو صالح نے حضرت ابو سعید قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ علی وَسَلَّمَ يَجِيءُ نُوحٌ وَأُمَّتُهُ فَيَقُوْلُ اللَّه نے فرمایا: حضرت نوح اور ان کی امت کے لوگ آئیں گے اور اللہ تعالیٰ پوچھے گا : کیا تم نے ( میرا پیغام ) پہنچا تَعَالَى هَلْ بَلَّغْتَ فَيَقُوْلُ نَعَمْ أَيْ رَبِّ دیا تھا ؟ تو وہ کہیں گے: ہاں اے میرے رب ۔ پھر فَيَقُوْلُ لِأُمَّتِهِ هَلْ بَلَغَكُمْ فَيَقُوْلُوْنَ لَا (اللہ تعالی ان کی امت سے پوچھے گا: کیا اس نے تم مَا جَاءَنَا مِنْ نَّبِيِّ فَيَقُوْلُ لِنُوْحٍ مَنْ کو ( میرا پیغام ) پہنچا دیا تھا؟ تو وہ کہیں گے نہیں۔