صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 154
صحيح البخاری جلد ۲ اولد ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لَمَّا عَلَيْهَا حضرت ابن عباس نے کہا: یہ جو آتا ہے لَمَّا عَلَيْهَا حافظ الطارق : ٥) إِلَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ حَافِظٌ یہاں لَمَّا کے معنی إِلَّا کے ہیں۔ ترجمہ یوں ہوگا : مگر ضرور اس نفس پر ایک نگہبان ( مقرر ) ہے۔ فِي كَبَدٍ (البلد:٥) فِي شِدَّةِ خَلْقٍ (فرمایا: لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي كَبَدٍ ) فِي كَبَدٍ وَرِيَاشًا الْمَالُ وَقَالَ غَيْرُهُ الرِّيَاشُ کے معنی شدت خلق کے ہیں۔ (یعنی پیدائش کے وَالرِّيشُ وَاحِدٌ وَهُوَ مَا ظَهَرَ دوران اسے سخت حالتوں میں سے گزرنا پڑا) ریاش مِنَ اللَّبَاسِ۔ کے معنی ہیں مال اور دوسروں نے کہا : ریاش اور ریش ایک ہی ہیں اور دیش کے معنی اس لباس کے ہیں جو ظاہر نظر آتا ہو۔ مَا تُمْنُوْنَ (الواقعة : ٥٩) النُّطْفَةُ فِي مَا تُمُنُونَ سے مراد نطفہ ہے جو عورتوں کے رحموں أَرْحَامِ النِّسَاءِ۔ میں تم ڈالتے ہو۔ وَقَالَ مُجَاهِدٌ إِنَّهُ عَلَى رَجْعِهِ اور مجاہد نے کہا: آیت إِنَّهُ عَلَى رَجُعِهِ لَقَادِرٌ سے یہ لَقَادِرُ (الطارق: (٩) النُّطْفَةُ فِي الْإِحْلِيلِ مراد ہے کہ وہ اس نطفہ کو ذکر میں دوبارہ لوٹانے پر قادر ہے۔ (الَّذِي أَحْسَنَ كُلَّ شَيْءٍ خَلَقَهُ س كُلَّ شَيْءٍ خَلَقَهُ (السجدة:۸) فَهُوَ شَفْعٌ مراد ہے کہ ہر چیز کو جوڑا پیدا کیا گیا ہے۔ آسمان بھی السَّمَاءُ شَفْعٌ وَالْوَتْرِ (الفجر : ٤) الله (زمین کا) جوڑا ہے اور طاق ویکتا اللہ عز وجل ہی کی عَزَّ وَجَلَّ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ (التين : ٥) ذات ہے۔ أَحْسَنِ تَقْوِیم سے مراد بہترین پیدائش فِي أَحْسَنِ خَلْقِ أَسْفَلَ سَفِلِينَ (التین: ٦) ہے اور پھر فرمایا: (ثُمَّ رَدَدْنَهُ) أَسْفَلَ سَفِلِينَ یعنی ہم نے اس کو پست ترین کر دیا۔ سوائے ان کے جو إِلَّا مَنْ آمَنَ۔ خُسْرٍ (العصر:٣) ضَلَالٍ، ایمان لائے ہیں اور خُسر سے مراد گمراہی ہے۔ پھر ثُمَّ اسْتَثْنَى فَقَالَ إِلَّا مَنْ آمَنَ استثناء کیا اور فرمایا مگر وہ لوگ جو ایمان لائے۔ لازب (الصافات: ۱۲) لَازِمِ تُنْشِئَكُمْ لَازِب سے مراد چپکنے والی ۔ نُنشِتَكُمْ کے معنی ہیں (الواقعة: ٦٢) فِي أَي خَلْقٍ نَّشَاءُ ۔ نُسَبِّحُ جس پیدائش میں ہم چاہیں تم کو پیدا کرتے ہیں۔ نُسَبِّحُ بِحَمْدِکَ کے معنی ہیں ہم تیری بڑائی بیان بِحَمْدِكَ (البقرة: ٣١) نُعَظِمُكَ۔ کرتے ہیں۔