صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 146
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۴۶ ۵۹ - كتاب بدء الخلق ۳۳۱۷ : حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۳۱۷: عبدہ بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ عَنْ إِسْرَائِيلَ كي بن آدم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسرائیل سے، عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ اسرائیل نے منصور سے ہمنصور نے ابراہیم سے، ابراہیم نے علقمہ سے، علقمہ نے حضرت عبداللہ بن مسعود) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَارٍ فَنَزَلَتْ علیہ وسلم کے ساتھ ایک غار میں تھے کہ سورۃ المرسلت وَالْمُرْسَلَتِ عُرْفًا (المرسلات (۲) نازل ہوئی اور ہم ابھی آپ کے منہ سے سیکھ ہی رہے وَإِنَّا لَنَتَلَقَّاهَا مِنْ فِيْهِ إِذْ خَرَجَتْ حَيَّةٌ تھے کہ اتنے میں ایک سانپ اپنے بل میں سے نکلا اور مِنْ جُحْرِهَا فَابْتَدَرْنَاهَا لِنَقْتُلَهَا ہم اس کی طرف جلدی سے لیکے کہ اسے مار ڈالیں۔ فَسَبَقَتْنَا فَدَخَلَتْ جُحْرَهَا فَقَالَ مگر وہ ہمارے پہنچنے سے پہلے ہی اپنے بل میں میں گھس رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس طرح تم اس کے شر سے بچائے گئے ہو، وہ تمہارے شر سے وُقِيَتْ شَرَّكُمْ كَمَا وُقِيْتُمْ شَرَّهَا۔ بچایا گیا ہے۔ اور (قیچی نے) اسرائیل سے، اسرائیل وَعَنْ إِسْرَائِيلَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ نے اعمش سے، اعمش نے ابراہیم سے، ابراہیم نے إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ علقمہ سے علقمہ نے حضرت عبداللہ (بن مسعود) سے مِثْلَهُ۔ قَالَ وَإِنَّا لَتَلَقَّاهَا مِنْ فِيْهِ اسی طرح کی حدیث نقل کی ۔ اس میں یوں ہے کہ ہم رَطْبَةً۔ وَتَابَعَهُ أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مُّغِيْرَةَ۔ ابھی اس (سورۃ ) کو آپ کے منہ سے تازہ بتازہ سیکھ وَقَالَ حَفْصٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وَسُلَيْمَانُ ہی رہے تھے۔ (اسرائیل کی طرح ابو عوانہ نے بھی رہے طرح) ابو عوانہ نے مغیرہ سے یہی نقل کیا۔ اور حفص ( بن غیاث ) اور بْنُ قَوْمٍ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ ابو معاویہ اور سلیمان بن قرم نے اعمش سے، اعمش عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ۔ اطرافه: ۱۸۳۰ ، 4۹۳۰، 4931، 4934۔ نے ابراہیم سے، ابراہیم نے اسود سے، اسود نے حضرت عبداللہ بن مسعود ) سے نقل کیا۔