صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 147 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 147

صحيح البخاری جلد 4 ۵۹ - كتاب بدء الخلق ۳۳۱۸: حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيّ :۳۳۱۸ نصربن علی نے ہم سے بیان کیا۔عبدالاعلیٰ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ نے ہمیں خبر دی۔عبید اللہ بن عمر نے ہمیں بتایا۔بْنُ عُمَرَ عَنْ نَّافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، حضرت ابن عمر نے نبی صلی اللہ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: ایک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ دَخَلَتْ امْرَأَةٌ النَّارَ عورت ایک بلی کی وجہ سے آگ میں داخل ہوئی۔فِي هِرَّةٍ رَبَطَتْهَا فَلَمْ تُطْعِمْهَا وَلَمْ اس نے اس کو باندھے رکھا۔نہ تو اسے کھلایا اور نہ تَدَعْهَا تَأْكُلُ مِنْ خَشَاش الْأَرْضِ۔اسے چھوڑا کہ وہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھاتی۔قَالَ وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ عَنْ سَعِيدٍ عبدالاعلیٰ نے کہا: ہمیں عبید اللہ نے اسی طرح بتایا ہے۔انہوں نے سعید مقبری سے، سعید نے حضرت الْمَقْبُرِي عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ابو ہریرہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسے ہی روایت کی۔الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ۔اطرافه: ٢٣٦٥، ٣٤٨٢ ۳۳۱۹: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ بْنُ أَبِي ۳۳۱۹: اسماعیل بن ابی اولیس نے ہم سے بیان کیا، أُوَيْسٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكَ عَنْ أَبِي الزِنَادِ کہا: مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے ابوالزناد سے، عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّه ابوالزناد نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نبیوں میں سے ایک نبی نے کسی درخت کے وَسَلَّمَ قَالَ نَزَلَ نَبِيِّ مِّنَ الْأَنْبِيَاءِ تَحْتَ بچے ڈیرہ لگایا ہوا تھا۔ایک چیونٹی نے ان کو کاٹا۔شَجَرَةٍ فَلَدَغَتْهُ نَمْلَةٌ فَأَمَرَ بِجَهَازِهِ انہوں نے اپنے سامان کو اٹھانے کا حکم دیا۔چنانچہ فَأُخْرِجَ مِنْ تَحْتِهَا ثُمَّ أَمَرَ بِبَيْتِهَا درخت کے نیچے سے وہ سامان نکال لیا گیا۔پھر فَأُحْرِقَ بِالنَّارِ فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ فَهَلًا انہوں نے ان چیونٹیوں کے گھر کے متعلق حکم دیا اور وہ آگ سے جلا دیا گیا۔اللہ نے انہیں وحی کی کہ نَمْلَةً وَاحِدَةً۔کیوں نہ ایک ہی چیونٹی کو جلایا۔طرفه ۳۰۱۹