صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 140
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۴۰ ۵۹ - كتاب بدء الخلق ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَقْتُلُ الْحَيَّاتِ ثُمَّ نَهَى (حضرت عبد الله ) بن عمر سانپوں کو مار ڈالتے تھے ۔ پھر قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (وہ ان کے مارنے سے لوگوں کو منع کرنے لگے۔ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ایک دیوار هَدَمَ حَائِطًا لَّهُ فَوَجَدَ فِيْهِ سِلْخَ حَيَّةٍ گرائی تو اس میں سانپ کی کینچلی پائی۔ آپ نے فَقَالَ انْظُرُوْا أَيْنَ هُوَ فَنَظَرُوْا فَقَالَ فرمایا: دیکھو تو وہ کہاں ہے؟ لوگوں نے اُسے دیکھ لیا۔ اقْتُلُوْهُ فَكُنْتُ أَقْتُلُهَا لِذَلِكَ۔ آپ نے فرمایا: اسے مار ڈالو۔ اس لیے میں انہیں اطرافه: ۳۲۹۷، ٣٣١٢، ٤٠١٦۔ جہاں پاتا مار ڈالا کرتا تھا۔ ۳۳۱۱: فَلَقِيْتُ أَبَا لُبَابَةَ فَأَخْبَرَنِي ۳۳۱۱ : پھر میں حضرت ابولبابہ سے ملا اور انہوں نے أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مجھے بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پہلے سفید لَا تَقْتُلُوا الْجِنَّانَ إِلَّا كُلَّ أَبْتَرَ ذِي سانپوں کو نہ مارا کرو۔ البتہ ہر سفید دو دھاری والا طُفْيَتَيْنِ فَإِنَّهُ يُسْقِطُ الْوَلَدَ وَيُذْهِبُ دم کٹا جو سانپ ہے، اس کو مار ڈالو۔ کیونکہ وہ حمل گرا الْبَصَرَ فَاقْتُلُوْهُ۔ اطرافه: ۳۲۹۸، ۳۳۱۳ دیتا ہے اور بینائی ضائع کر دیتا ہے۔ ۳۳۱۲ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۳۱۲ : مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ جریر بن حازم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يَقْتُلُ الْحَيَّاتِ۔ نافع نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی کہ وہ سانپوں کو مار ڈالا کرتے تھے۔ اطرافه: ۳۲۹۷، ٣٣١٠، ٤٠١٦۔ ۳۳۱۳ : فَحَدَّثَهُ أَبُو لُبَابَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ۳۳۱۳: پھر ان سے حضرت ابولبابہ نے بیان کیا کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ قَتْلِ نبي صلى اللہ علیہ وسلم نے گھروں کے پہلے سانپوں کو جِنَّانِ الْبُيُوْتِ فَأَمْسَكَ عَنْهَا ۔ مارنے سے روک دیا تھا۔ پھر وہ ان سے رُک گئے ۔ اطرافه: ۳۲۹۸، ۳۳۱۱ تشریح : خَيْرُ مَالِ الْمُسْلِمِ غَنم : انسانی تحیر کے تعلق ہی میں یہ باب اور اس کی روایتیں ہیں۔ چنانچہ مختلف حیوانات کی تسخیر اور ان سے استفادہ کے ذکر میں روایتیں نقل کر کے آخر میں سانپ مارنے کے حکم اور اس سے روکنے کا اعادہ آخری روایتوں ( نمبر ۳۳۰۸ تا ۳۳۱۳) میں کیا گیا ہے۔ اس باب کے تحت کل چودہ روایتیں