صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 139
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۳۹ ۵۹ - كتاب بدء الخلق أَنَّ أُمَّ شُرَيْكِ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ روایت ہے کہ ام شریک نے ان کو بتایا: نبی صلی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهَا بِقَتْلِ الْأَوْزَاغِ علیہ وسلم نے گرگٹوں کو مار ڈالنے کا حکم دیا ہے۔ طرفه ٣٣٥٩۔ ۳۳۰۸ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۳۰۸ عبید بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام سے، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں: اقْتُلُوا ذَا الطُّفْيَتَيْنِ فَإِنَّهُ يَطْمِسُ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دودھار وا۔ دو والے الْبَصَرَ وَيُصِيبُ الْحَبَلَ۔ تَابَعَهُ حَمَّادُ سانپ کو مار ڈالو۔ کیونکہ وہ آنکھ رہی جھپٹا مارتا ہے اور بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا أَسَامَةُ۔ طرفه ۳۳۰۹ حمل گرا دیتا ہے۔ ابواسامہ کی طرح حماد بن نے بھی یہی روایت کی ۔ سلمه ۳۳۰۹ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۳۳۰۹: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی ( قطان ) عَنْ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام سے روایت کی کہ قَالَتْ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: میرے باپ ( عروہ) نے مجھے بتایا۔ حضرت عائشہ سے روایت ہے۔ وہ کہتی تھیں کہ نبی بِقَتْلِ الْأَبْتَرِ وَقَالَ إِنَّهُ يُصِيْبُ الْبَصَرَ صلی اللہ علیہ وسلم نے دم کٹے سانپ کے مار ڈالنے کا وَيُذْهِبُ الْحَبَلَ۔ طرفه: ۳۳۰۸ حکم دیا اور فرمایا: وہ بینائی کو صدمہ پہنچاتا ہے اور حمل ضائع کر دیتا ہے۔ ۳۳۱۰: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيّ ۳۳۱۰: عمرو بن علی ( فلاس ) نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٌّ عَنْ أَبِي يُونُسَ ابن ابی عدی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو یونس قشیری الْقُشَيْرِي عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ أَنَّ ہے، ابویونس نے ابن ابی ملیکہ سے روایت کی کہ بخاری مطبوعه قدیمی کتب خانہ کراچی میں اس جگہ الفاظ تَابَعَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَبَا أَسَامَةَ ہیں ۔ ( صحیح بخاری مطبوعه قدیمی کتب خانه آرام باغ کراچی، جلد اول صفحہ ۴۶۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔