صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 138
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۳۸ صلى الله علیہ فُقِدَتْ أُمَّةٌ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ لَا يُدْرَى نے نبی ﷺ سے روایت ۵۹ - كتاب بدء الخلق روایت کی کہ آپ نے فرمایا: مَا فَعَلَتْ وَإِنِّي لَا أَرَاهَا إِلَّا الْفَأَرَ إِذَا بَنی اسرائیل کی ایک قوم گم ہوگئی۔ پتہ نہیں کہاں گئی وُضِعَ لَهَا أَلْبَانُ الْإِبِلِ لَمْ تَشْرَبْ اور میں تو یہی سجھتا ہوں کہ وہ چوہے ہی ہیں۔ اگر ان کے سامنے اونٹوں کا دودھ رکھا جائے تو اُسے نہ پیئیں، وَإِذَا وُضِعَ لَهَا أَلْبَانُ الشَّاءِ شَرِبَتْ اگر بکریوں کا دودھ رکھا جائے تو پی لیں۔ (حضرت فَحَدَّثْتُ كَعْبًا فَقَالَ أَنْتَ سَمِعْتَ ابو ہریرہ کہتے تھے: میں نے یہ حدیث حضرت کعب النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُهُ سے بیان کی تو انہوں نے پوچھا: کیا تم نے خود نبی قُلْتُ نَعَمْ فَقَالَ لِي مِرَارًا فَقُلْتُ صلى اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے؟ میں نے کہا: ہاں۔ أَفَأَقْرَأُ التَّوْرَاةَ۔ انہوں نے مجھ سے بار بار یہی پوچھا۔ میں نے کہا: اگر اُن سے نہیں تو کیا میں تو رات پڑھنا جانتا ہوں؟ ٣٣٠٦ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ عَنِ ۳۳۰۶ سعید بن غفیر نے ہمیں بتایا۔ ابن وہب ابْنِ وَهْبِ قَالَ حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنِ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: یونس نے مجھے بتایا۔ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ يُحَدِّثُ عَنْ انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ سے روایت کی کہ وہ بیان کرتے تھے کہ حضرت عائشہ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِلْوَزَغِ نے گرگٹ کو چھوٹا فاسق قرار دیا ہے۔ اور میں نے الْفُوَيْسِقُ وَلَمْ أَسْمَعْهُ أَمَرَ بِقَتْلِهِ۔ آپ سے نہیں سنا کہ آپ نے اس کے مار ڈالنے کا طرفه: ۱۸۳۱۔ حکم دیا ہو۔ وَزَعَمَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَاصٍ أَنَّ النَّبِيَّ اور حضرت سعد بن ابی وقاص کا خیال تھا کہ نبی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِهِ۔ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو مار ڈالنے کا حکم دیا ہے۔ ٣٣٠٧: حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ۳۳۰۷: صدقہ بن فضل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ (سفیان بن عیینہ نے ہمیں خبر دی۔ عبدالحمید بن بْنُ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ جبیر بن شیبہ نے ہمیں بتایا۔ سعید بن مسیب سے