صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 137
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۳۷ ۵۹ - كتاب بدء الخلق صِيَاحَ الدِّيَكَةِ فَاسْأَلُوا اللهَ مِنْ فَضْلِهِ فرمایا: جب تم مرغ کی بانگ سنو تو اللہ سے اس کا فَإِنَّهَا رَأَتْ مَلَكًا وَإِذَا سَمِعْتُمْ نَهِيقَ فضل مانگو۔ کیونکہ وہ فرشتہ دیکھتا ہے اور جب تم الْحِمَارِ فَتَعَوَّذُوْا بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو۔ فَإِنَّهُ رَأَى شَيْطَانًا۔ کیونکہ وہ شیطان کو دیکھتا ہے۔ ٣٣٠٤ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا رَوْحٌ ۳۳۰۴: اسحاق (بن راہویہ ) نے ہم سے بیان کیا قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي کہ روح نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: ابن جریج عَطَاءٌ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ نے ہمیں خبر دی، کہا: عطاء نے مجھے بتایا۔ انہوں نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے سنا۔ انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ جُنْحُ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اللَّيْلِ أَوْ أَمْسَيْتُمْ فَكُفُوْا صِبْيَانَكُمْ رات چھا جائے یا (فرمایا: جب تمہیں شام ہو جائے تو فَإِنَّ الشَّيَاطِينَ تَنْتَشِرُ حِينَئِذٍ فَإِذَا تم اپنے بچوں کو (ادھر اُدھر پھرنے سے) روک دو۔ ذَهَبَتْ سَاعَةٌ مِّنَ اللَّيْلِ فَحُلُوهُمْ کیونکہ شیطان اس وقت پھیل جاتے ہیں اور جب کچھ رات گزر جائے تو پھر انہیں جانے دو اور دروازے وَأَغْلِقُوْا الْأَبْوَابَ وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَفْتَحُ بَابًا مُغْلَقًا۔ قَالَ نہیں کھولتا ۔ ابن جریج نے کہا: اور عمر و بن دینار نے وَأَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ سَمِعَ جَابِرَ مجھے بتایا کہ انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ سے بْنَ عَبْدِ اللَّهِ نَحْوَ مَا أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ یہی سنا جو عطاء نے مجھے بتایا اور انہوں نے یہ بیان وَلَمْ يَذْكُرْ وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ ۔ نہیں کیا: اور اللہ کا نام لو۔ بند کر لیا کرو اور اللہ کا نام لو۔ کیونکہ شیطان بند دروازہ اطرافه: ۳۲۸۰، ٣٣١٦، ٥٦٢٣، ٥٦٢٤، ٦٢٩٥، ٦٢٩٦- ٣٣٠٥ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۳۳۰۵ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدٍ کہ وہیب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے خالد ( حذاء ) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ سے، خالد نے محمد (بن سیرین ) سے، انہوں نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ