صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 4 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 4

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۹ - كتاب بدء الخلق ذَلِكَ مَنْ حَفِظَهُ وَنَسِيَهُ مَنْ نَسِيَهُ۔ داخل ہو گئے ۔ جس نے اس کو یاد رکھا یا د رکھا اور جو اس کو بھول گیا بھول گیا۔ ۳۱۹۳: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۳۱۹۳ عبد اللہ بن ابی شیبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں أَبِي شَيْبَةَ عَنْ أَبِي أَحْمَدَ عَنْ سُفْيَانَ نے ابواحمد سے، ابواحمد نے سفیان (ثوری) سے، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ سفیان نے ابوالزناد سے،ابوالزناد نے (عبدالرحمن ) أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ فرماتا ہے ( تعجب ہے کہ ) ابن آدم نے قَالَ اللهُ تَعَالَى يَشْتِمُنِي ابْنُ آدَمَ وَمَا مجھے گالیاں دیں اور اسے نہیں چاہیے کہ وہ مجھے گالیاں يَنْبَغِي لَهُ أَنْ يَشْتِمَنِي وَيُكَذِّبُنِي وَمَا دے اور اس نے مجھے جھٹلایا اور اسے یہ شایان شان يَنْبَغِي لَهُ أَمَّا شَتْمُهُ فَقَوْلُهُ إِنَّ لِي وَلَدًا نہیں تھا۔ اس کا گالی دینا جو ہے تھا۔ اس کا گالی دینا جو ہے تو وہ اس کا یہ کہنا ہے وَأَمَّا تَكْذِيبُهُ فَقَوْلُهُ لَيْسَ يُعِيدُنِي کہ میری اولاد ہے اور اس کا جھٹلانا جو ہے تو اس کا یہ كَمَا بَدَأَنِي۔ أطرافه: ٤٩٧٤، ٤٩٧٥ کہنا ہے کہ جس طرح اللہ نے مجھے پہلے پیدا کیا، اب وہ پھر مجھے دوبارہ نہیں پیدا کرے گا۔ ٣١٩٤: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ۳۱۹۴ : قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ مُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقُرَشِيُّ عَنْ مغیرہ بن عبدالرحمن قرشی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ابوالزناد سے، ابوالزناد نے اعرج سے، اعرج نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا قَضَى الله نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اللہ الْخَلْقَ كَتَبَ فِي كِتَابِهِ فَهُوَ عِنْدَهُ فَوْقَ مخلوقات پیدا کر چکا تو اس نے اپنی کتاب میں جو کہ الْعَرْشِ إِنَّ رَحْمَتِي غَلَبَتْ غَضَبِي۔ اس کے پاس عرش پر ہے یہ لکھا: میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔ اطرافه: ٧٤٠٤ ، ٧٤١٢ ، ٧٤٥٣، ٧٥٥٣، ٧٥٥٤۔