صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 3 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 3

صحيح البخاری جلد 4 ۵۹- كتاب بدء الخلق ثُمَّ دَخَلَ عَلَيْهِ نَاسٌ مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ آپ نے ہمیں بشارت تو دے دی ہے ہمیں کچھ دیجئے فَقَالَ اقْبَلُوا الْبُشْرَى يَا أَهْلَ الْيَمَنِ أَنْ بھی۔دو دفعہ انہوں نے کہا۔پھر اس کے بعد آپ کے لَّمْ يَقْبَلْهَا بَنُو تَمِيمٍ قَالُوْا قَدْ قَبِلْنَا پاس اہل یمن میں سے کچھ لوگ آئے۔آپ نے فرمایا: رَسُوْلَ اللهِ قَالُوْا جِئْنَا نَسْأَلُكَ عَنْ یمن والو! اس خوشخبری کو قبول کرو۔جبکہ بنو تمیم نے اسے قبول نہیں کیا۔انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! ہم قبول هَذَا الْأَمْرِ قَالَ كَانَ اللَّهُ وَلَمْ يَكُنْ کر چکے ہیں۔انہوں نے کہا: ہم ( آپ کے پاس) شَيْءٌ غَيْرُهُ وَكَانَ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ اس امر (پیدائش) کے متعلق پوچھنے آئے ہیں۔آپ وَكَتَبَ فِي الذِّكْرِ كُلَّ شَيْءٍ وَخَلَقَ نے فرمایا: پہلے اللہ ہی تھا اور اس کے سوا کچھ نہ تھا اور السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ فَنَادَى مُنَادٍ اس کا عرش پانی پر تھا اور قرآنِ مجید میں اس نے ہر ذَهَبَتْ نَاقَتُكَ يَا ابْنَ الْحُصَيْن بات لکھ دی ہے اور اس نے ان بلندیوں کو اور اس زمین فَانْطَلَقْتُ فَإِذَا هِيَ يَقْطَعُ دُونَهَا کو پیدا کیا۔اتنے میں ایک پکارنے والے نے آواز السَّرَابُ فَوَاللَّهِ لَوَدِدْتُ أَنِّي كُنْتُ دی۔حسین کے بیٹے ! تمہاری اونٹنی چلی گئی ہے۔یہ سن کر میں چل دیا۔کیا دیکھتا ہوں کہ وہ اتنی دور نکل گئی ہے کہ اس کے اس طرف سراب لہریں مار رہا ہے۔اللہ کی قسم میں نے آرزو کی کہ میں اس کو چھوڑ دیتا۔تَرَكْتُهَا۔اطرافه: ۳۱۹۰، ٤٣٦٥، ٤٣٨٦، ٠٧٤١٨ ۳۱۹۲ وَرَوَى عِيْسَى عَنْ رَقَبَةَ :۳۱۹۲ اور عیسی بن موسیٰ ) نے رقبہ سے، رقبہ عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ نے قیس بن مسلم سے، قیس نے طارق بن شہاب سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔میں نے حضرت عمر شِهَابٍ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ رَضِيَ الله عَنْهُ يَقُولُ قَامَ فِيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ رضی اللہ عنہ سے سنا۔وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان منبر پر کھڑے ہوئے اور آپ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَقَامًا فَأَخْبَرَنَا عَنْ بَدْءِ ابتدائے پیدائش کے متعلق ہم سے بیان کیا اور اس الْخَلْقِ حَتَّى دَخَلَ أَهْلُ الْجَنَّةِ وقت تک کی حالت بیان کی جبکہ جنت والے اپنے مَنَازِلَهُمْ وَأَهْلُ النَّارِ مَنَازِلَهُمْ حَفِظَ ٹھکانوں میں اور دوزخ والے اپنے ٹھکانوں میں