صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 108
صحيح البخاری جلد 4 I+A ۵۹ - كتاب بدء الخلق عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ غلام حمی سے ہمی نے ابوصالح سے، ابوصالح نے اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا الله صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص دن میں سو بار یہ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ کہے کہ ایک اللہ کے سوا اور کوئی معبود نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لئے الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ہر ایک خوبی ہے اور وہ ہر شے پر پورا پورا قادر ہے تو یہ فِي يَوْمِ مِائَةَ مَرَّةٍ كَانَتْ لَهُ عَدْلَ كلمہ اس کے لئے ثواب میں دس گردنوں کے آزاد عَشْرِ رِقَابِ وَكُتِبَتْ لَهُ مِائَةُ حَسَنَةٍ کرنے کے برابر ہوگا اور اس شخص کے لئے ایک سو وَمُحِيَتْ عَنْهُ مِائَةُ سَيِّئَةٍ وَكَانَتْ لَهُ نیکیاں لکھی جائیں گی اور اس سے ایک سو گناہ مٹا حِرْزًا مِنَ الشَّيْطَانِ يَوْمَهُ ذَلِكَ حَتَّى دیئے جائیں گے اور یہ کلمہ اس کے لئے شیطان سے يُمْسِيَ وَلَمْ يَأْتِ أَحَدٌ بِأَفْضَلَ مِمَّا سارا دن شام تک بچاؤ کا سبب ہوگا اور کوئی شخص اس سے بہتر عمل کرنے والا نہ ہوگا مگر وہی جس نے اس جَاءَ بِهِ إِلَّا أَحَدٌ عَمِلَ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ۔سے زیادہ یہ کلمہ پڑھا ہوگا۔طرفه: ٦٤٠٣۔٣٢٩٤: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :۳۲۹۴ علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہمیں بتایا۔حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ حَدَّثَنَا يعقوب بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ میرے باپ أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ (ابراہیم بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے صالح (بن کیسان) سے، صالح نے ابن شہاب سے روایت أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْحَمِيْدِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ کی کہ انہوں نے کہا: عبدالحمید بن عبدالرحمن بن زید بْنِ زَيْدٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ سَعْدِ بْنِ نے مجھے خبر دی کہ محمد بن سعد بن ابی وقاص نے انہیں أَبِي وَقَّاصٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَاهُ سَعْدَ بْنَ بتایا۔ان کے باپ حضرت سعد بن ابی وقاص نے کہا: أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ اسْتَأْذَنَ عُمَرُ عَلَى حضرت عمر نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے (اندر آنے کی اجازت مانگی اور اس وقت آپ کے پاس رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قریش کی کچھ عورتیں تھیں جو آپ سے باتیں کر رہی وَعِنْدَهُ نِسَاءً مِنْ قُرَيْشٍ يُكَلِّمْنَهُ تھیں اور آپ سے زیادہ خرچ مانگ رہی تھیں۔ان کی