صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 107
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۰۷ ۵۹ - كتاب بدء الخلق عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا سَأَلْتُ النَّبِيَّ انہوں نے کہا: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں : صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْتِفَاتِ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس آدمی کے بارے الرَّجُلِ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ هُوَ اخْتِلَاسٌ میں پوچھا جو نماز میں مڑ کر دیکھتا ہے۔ آپ نے فرمایا: يَخْتَلِسُ الشَّيْطَانُ مِنْ صَلَاةِ أَحَدِكُمْ۔ شیطان کی وہ ایک جھپٹ ہی ہوتی ہے جو تم میں سے کسی ایک کی نماز سے جھپٹا مار کر لے لیتا ہے۔ طرفه: ٧٥١۔ ۳۲۹۲ : حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا ۳۲۹۲ ابوالمغیرہ نے ہم سے بیان کیا کہ اوزاعی الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى عَنْ نے ہمیں بتایا، کہا: یچی نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنِ عبد الله بن ابی قتادہ سے، انہوں نے اپنے باپ سے، النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ ان کے باپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ وَحَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ سليمان بن عبد الرحمن نے بھی مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ ولید نے ہمیں بتایا۔ اوزاعی نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ كي بن ابی کثیر نے مجھ سے بیان کیا، کہا: عبداللہ بن حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ ابی قتادہ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے أَبِيْهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ روایت کی۔ ان کے باپ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ مِنَ اللَّهِ نے فرمایا: اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور پریشان خواب شیطان کی طرف سے، اگر تم میں سے وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ فَإِذَا حَلَمَ کوئی پریشان خواب دیکھے جس سے وہ خوف کرے أَحَدُكُمْ حُلُمَّا يَخَافُهُ فَلْيَبْصُقْ عَنْ تو چاہیے کہ وہ اپنی بائیں طرف تھو کے اور اس خواب يَّسَارِهِ وَلْيَتَعَوَّذْ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّهَا فَإِنَّهَا کے شر سے اللہ کی پناہ مانگے۔ پھر وہ اس کو نقصان لَا تَضُرُّهُ ۔ نہ دے گا۔ اطرافه ٥٧٤٧، ٦٩٨٤، 69٨٦، 1995، 6996، 7005، 7044۔ ۳۲۹۳ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۳۲۹۳ : عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ سُمَيّ مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوبکر کے آزاد کردہ