صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 106 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 106

صحيح البخاری جلد 4 1+4 ۵۹ - كتاب بدء الخلق عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ التَّثَاؤُبُ مِنَ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: جمائی بھی شیطان الشَّيْطَانِ فَإِذَا تَشَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرُدَّهُ کی وجہ سے ہی ہوتی ہے۔اس لئے جب تم میں سے مَا اسْتَطَاعَ فَإِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا قَالَهَا کوئی جمائی لے تو جہاں تک ہو سکے چاہیے کہ وہ اس کو رو کے۔کیونکہ جب تم میں سے کوئی (جمائی لیتے وقت) ضَحِكَ الشَّيْطَانُ۔اطرافه: ٦٢٢٣، ٦٢٢٦۔ہاہا کی آواز نکالتا ہے تو شیطان ہنستا ہے۔۳۲۹۰ : حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ يَحْيَى :۳۲۹۰ زکریا بن تحجي نے ہمیں بتایا کہ ابواسامہ نے حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ هِشَامٌ أَخْبَرَنَا ہم سے بیان کیا۔ہشام نے کہا۔انہوں نے اپنے عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا باپ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں خبر دی۔ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔قَالَتْ لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ هُزِمَ وہ کہتی تھیں : جب احد کی جنگ ہوئی مشرکوں کو شکر الْمُشْرِكُوْنَ فَصَاحَ إِبْلِيْسُ أَيْ عِبَادَ ہوئی اور ابلیس چلایا: اللہ کے بندو! اپنے پچھلوں سے اللَّهِ أُخْرَاكُمْ فَرَجَعَتْ أَوْلَاهُمْ فَاخْتَلَدَتْ بچو۔یہ سن کر ان سے اگلے لوٹ آئے اور یہ اور پچھلے هِيَ وَأَخْرَاهُمْ فَنَظَرَ حُذَيْفَةُ فَإِذَا هُوَ آپس میں تلواروں سے ایک دوسرے پر پل پڑے۔حضرت حذیفہ بن یمان) نے نگاہ کی تو کیا دیکھا کہ بِأَبِيْهِ الْيَمَانِ فَقَالَ أَيْ عِبَادَ اللَّهِ أَبِي ان کے باپ حضرت میمان سے لوگ لیٹے ہوئے ہیں۔أَبِي فَوَاللَّهِ مَا احْتَجَزُوْا حَتَّى قَتَلُوهُ حضرت حذیفہ نے کہا: اللہ کے بندو! یہ میرا باپ ہے، فَقَالَ حُذَيْفَةُ غَفَرَ اللهُ لَكُمْ قَالَ عُرْوَةُ میرا باپ۔بخدا وہ نہ رُکے، انہیں مار ہی ڈالا۔حضرت فَمَا زَالَتْ فِي حُذَيْفَةَ مِنْهُ بَقِيَّةُ خَيْرِ حذیفہ نے کہا: اللہ تمہیں بخشے۔عروہ کہتے تھے: حضرت حذیفہ اپنے باپ کے مارے جانے پر (ان کیلئے ) بھلی حَتَّى لَحِقَ بِاللهِ۔دعا ہی کرتے رہے یہاں تک کہ وہ اللہ سے جاملے۔اطرافه: ٣٨٢٤ ٤٠٦٥ ٠٦٦٦٨ ٦٨٨٣ ، ٦٨٩٠- ۳۲۹۱: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ ۳۲۹۱ حسن بن ربیع نے ہم سے بیان کیا کہ ابوالا حوص حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَشْعَثَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اشعث سے، اشعث نے اپنے عَنْ أَبِيْهِ عَنْ مَّسْرُوْقٍ قَالَ قَالَتْ باپ (سلیم) سے، انہوں نے مسروق سے روایت کی کہ