صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 105 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 105

صحيح البخاری جلد ۲ نَبِيِّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ ۱۰۵ ۵۹ - كتاب بدء الخلق اس کے نبی ﷺ نے اپنی زبان سے فرمایا۔ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ مُّغِيْرَةَ وَقَالَ الَّذِي أَجَارَهُ ہمیں بتایا۔ انہوں نے مغیرہ سے روایت کرتے ہوئے اللهُ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہی بتایا اور انہوں نے یوں کہا: اللہ نے اس کو بچایا وَسَلَّمَ يَعْنِي عَمَّارًا ۔ صلى الله جیسا کہ اس کے نبی ﷺ نے اپنی زبان سے فرمایا۔ مغیرہ کی مراد اس سے حضرت عمار بن یاسر) تھے۔ اطرافه: ٣٧٤٢ ٣٧٤٣، ٣٧٦١، ٤٩٤، ٤٩٤٤، ٦٢٧٨۔ ۳۲۸۸: قَالَ وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي ۳۲۸۸: (امام بخاری نے) کہا: اور لیٹ (بن خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سعد ) نے کہا: خالد بن یزید نے مجھے بتایا کہ سعید بن هِلَالٍ أَنَّ أَبَا الْأَسْوَدِ أَخْبَرَهُ عَنْ الى بلال سے مروی ہے کہ ابوالاسود (محمد بن عبد الرحمن ) نے انہیں خبر دی کہ عروہ سے روایت ہے۔ انہوں نے عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ، حضرت عائشہ نے نبی النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: الْمَلَائِكَةُ تَتَحَدَّثُ فِي الْعَنَانِ وَالْعَنَانُ ملائكه ابریعنی بادل میں ایک دوسرے سے باتیں کرتے الْغَمَامُ بِالْأَمْرِ يَكُونُ فِي الْأَرْضِ ہیں، اس واقعہ کے متعلق جو زمین میں ہونے والا ہو ۔ فَتَسْتَمِعُ الشَّيَاطِينُ الْكَلِمَةَ فَتَقَرُّهَا شیطان بھی کوئی بات سن لیتے ہیں۔ پھر وہ اسے کا ہن فِي أُذُنِ الْكَاهِنِ كَمَا تُقَرُّ الْقَارُوْرَةُ کے کان میں اس طرح ڈال دیتے ہیں جیسے شیشے کے برتن میں کوئی چیز ڈالی جاتی ہے تو وہ اس کے ساتھ فَيَزِيدُوْنَ مَعَهَا مِائَةً كَذِبَةٍ۔ ایک سو جھوٹ اور بڑھاتے ہیں۔ اطرافه: ۳۲۱۰، ٥٧٦۲، ٦٢١٣، ٧٥٦١۔ ۳۲۸۹ : حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيّ ۳۲۸۹ : عاصم بن علی نے ہم سے بیان کیا کہ ابو ذئب حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِنْبِ عَنْ سَعِيدٍ کے بیٹے نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید مقبری سے، الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سعید نے اپنے باپ (کیسان ) سے، انہوں نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی ع صلى الله عليه