صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 103 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 103

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۰۳ ۵۹ - كتاب بدء الخلق جَنِّبْنِي الشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ پاس آئے اور کہے: اے اللہ ! مجھے شیطان سے الگ مَا رَزَقْتَنِي فَإِنْ كَانَ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ لَمْ رَکھیو اور شیطان کو اس سے الگ رکھیو جو تو نے مجھے يَضُرَّهُ الشَّيْطَانُ وَلَمْ يُسَلَّطْ عَلَيْهِ۔ عطاء کرنے کا ارادہ فرمایا ہے۔ پھر اگر ان دونوں سے قَالَ وَحَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ سَالِمٍ عَنْ بچہ ہوا تو شیطان اسے ضررنہ دے گا اور نہ وہ اس پر قابو پائے گا۔ شعبہ نے کہا: اور اعمش نے بھی اسی طرح كُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهُ۔ ہمیں بتایا۔ انہوں نے سالم سے، سالم نے گریب سے، گریب نے حضرت ابن عباس سے روایت کی ۔ اطرافه: 141، ٣٢٧١، 5165، 6388، 1396 ٣٢٨٤ : حَدَّثَنَا مَحْمُوْدٌ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ :۳۲۸۴ محمود ( بن غیلان ) نے ہمیں بتایا۔ شبابہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ نے محمد بن زیاد سے، ابن زیاد نے حضرت ابو ہریرہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ صَلَّى صَلَاةَ رضی اللہ عنہ سے عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ پڑھی۔ فَقَالَ إِنَّ الشَّيْطَانَ عَرَضَ لِي فَشَدَّ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے ایک نماز عَلَيَّ يَقْطَعُ الصَّلَاةَ عَلَيَّ فَأَمْكَتَنِي اللهُ پھر فرمایا: شیطان میرے سامنے آیا اور مجھ پر حملہ کیا کہ میری نماز توڑ دے۔ مگر اللہ تعالیٰ نے مجھے اس پر قابو مِنْهُ فَذَكَرَهُ۔ اطرافه: ٤٦١، ١٢١٠، ٣٤٢٣، ٤٨٠٨۔ دیا۔ پھر حضرت ابو ہریرہ نے ساری حدیث بیان کی ۔ ٣٢٨٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۳۲۸۵ محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ اوزاعی حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحی بن ابی کثیر سے بچی نے أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ روایت کی کہ انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جب نماز کے لئے بلایا جاتا ہے تو شیطان پیٹھ موڑ کر إِذَا نُودِيَ بِالصَّلَاةِ أَدْبَرَ الشَّيْطَانُ چل دیتا ہے اور گوز مارتا جاتا ہے۔ جب اذان ہو چکتی وَلَهُ ضُرَاطٌ فَإِذَا قُضِيَ أَقْبَلَ فَإِذَا ہے تو پھر آتا ہے اور جب نماز کیلئے صفیں درست کرنے