صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 102
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۰۲ ۵۹ - كتاب بدء الخلق مَجْرَى الدَّمِ وَإِنِّي خَشِيْتُ أَنْ يَقْذِفَ شیطان انسان میں دورانِ خون کی طرح چلتا ہے اور فِي قُلُوْ بِكُمَا سُوءًا أَوْ قَالَ شَيْئًا ۔ میں ڈرا کہ کہیں وہ تمہارے دلوں میں بُری بات یا فرمایا: کوئی بات نہ ڈال دے۔ اطرافه: ۲۰۳۵، ۲۰۳۸، ۲۰۳۹، ۳۱۰۱، ۲۱۹، ۷۱۷۱۔ ۳۲۸۲ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ :۳۲۸۲ عبدان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوحمزہ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عَدِي بْنِ ثَابِتٍ عَنْ سے، ابوحمزہ نے اعمش سے، اعمش نے عدی بن سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ قَالَ كُنْتُ جَالِسًا ثابت سے، عدی نے سلیمان بن صرد سے روایت کی مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ انہوں نے کہا: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وَرَجُلَانِ يَسْتَبَّانِ فَأَحَدُهُمَا احْمَرَّ بیٹھا ہوا تھا اور دو آدمی آپس میں گالی گلوچ کر رہے وَجْهُهُ وَانْتَفَخَتْ أَوْ دَاجُهُ فَقَالَ النَّبِيُّ تھے۔ ان میں سے ایک کا چہرہ سرخ ہو گیا اور اس کی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَعْلَمُ گردن کی رگیں پھول گئیں ۔ نبی ﷺ نے فرمایا: میں كَلِمَةً لَوْ قَالَهَا ذَهَبَ عَنْهُ مَا يَجِدُ لَوْ ایک کلمہ جانتا ہوں کہ اگر وہ اسے کہے تو جو غصہ اس کو قَالَ أَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ ذَهَبَ ہے وہ جاتا رہے گا۔ اگر وہ یہ کہے: میں شیطان سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں تو جو غصہ اس کو ہے وہ جاتا عَنْهُ مَا يَجِدُ فَقَالُوْا لَهُ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَعَوَّذْ بِاللَّهِ رہے گا۔ لوگوں نے اس سے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے : تم شیطان سے بچنے کے لیے) اللہ کی مِنَ الشَّيْطَانِ فَقَالَ وَهَلْ بِي جُنُونٌ ۔ پناہ مانگو۔ اس نے کہا: کیا مجھے جنون ہے؟ اطرافه: ٦٠٤٨، ٦١١٥۔ ۳۲۸۳ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۳۲۸۳ آدم ( بن ابی ایاس ) نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ہم سے بیان کیا کہ منصور نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ كُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ سالم بن ابی الجعد سے، سالم نے گریب سے، گریب النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ أَنَّ نے حضرت ابن عباس سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: أَحَدَكُمْ إِذَا أَتَى أَهْلَهُ قَالَ اللَّهُمَّ في ﷺ نے فرمایا: اگر تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے