صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 101
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۰۱ ۵۹ - كتاب بدء الخلق فَكُفُوْا صِبْيَانَكُمْ فَإِنَّ الشَّيَاطِينَ شروع ہو جائے تو تم اپنے بچوں کو (باہر جانے سے ) تَنْتَشِرُ حِينَئِذٍ فَإِذَا ذَهَبَ سَاعَةٌ مِنَ روکو۔ کیونکہ شیطان اس وقت پھیل جاتے ہیں۔ جب الْعِشَاءِ فَخَلُوْهُمْ وَأَغْلِقُ بَابَكَ عشاء کے وقت سے کچھ عرصہ گزر جائے تو انہیں وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ وَأَطْفِي مِصْبَاحَكَ آزادی دے دو اور تم اپنا دروازہ بند کرلو اور اللہ کا وَاذْكُرِ اسْمَ اللهِ وَأَوْكِ سِقَاءَكَ نام لو اور دیا بجھاتے وقت اللہ کا نام لو اور مشکیزے کا وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ وَخَمِّرْ إِنَاءَكَ وَاذْكُرِ منہ باندھو اور اللہ کا نام لو اور اپنا برتن ڈھانپا اور اللہ کا اسْمَ اللَّهِ وَلَوْ تَعْرُضُ عَلَيْهِ شَيْئًا۔ نام لو۔ خواہ کوئی چیز ہی اس پر آڑی رکھ دو۔ اطرافه: ٣٣٠٤، ٣٣١٦ ٥٦٢٣، ٥٦٢٤، ٦٢٩٥، ٦٢٩٦۔ ۳۲۸۱ : حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ ۳۲۸۱ محمود بن غیلان نے ہمیں بتایا۔ عبدالرزاق حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ نے ہم سے بیان کیا کہ معمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے الزُّهْرِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ صَفِيَّةَ زُہری سے، زہری نے علی بن حسین سے علی نے بِنْتِ حُيَةٍ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللهِ حضرت صفیہ بنت في سے روایت کی ۔ کہتی تھیں: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُعْتَكِفًا فَأَتَيْتُهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اعتکاف میں تھے۔ میں أَزُورُهُ لَيْلًا فَحَدَّثْتُهُ ثُمَّ قُمْتُ فَانْقَلَبْتُ ایک رات آپ سے ملنے آئی۔ آپ سے باتیں کیں۔ پھر اس کے بعد میں اٹھی اور لوٹنے لگی ۔ آپ فَقَامَ مَعِي لِيَقْلِبَنِي وَكَانَ مَسْكَنُهَا بھی میرے تا ساتھ کھڑے ہو گئے تا کہ آپ مجھے واپس فِي دَارِ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ فَمَرَّ رَجُلَانِ مِنَ پہنچائیں اور ان کی جائے رہائش (ان دنوں ) حضرت الْأَنْصَارِ فَلَمَّا رَأَيَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اسامہ بن زید کے گھر میں تھی۔ انصار میں سے دو مرد وَسَلَّمَ أَسْرَعَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ گزرے۔ جب انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو وَسَلَّمَ عَلَى رِسْلِكُمَا إِنَّهَا صَفِيَّةُ بِنْتُ دیکھا تو وہ دونوں تیز چلے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حُيَةٍ فَقَالَا سُبْحَانَ اللَّهِ يَا رَسُوْلَ اللهِ فرمایا: ٹھہرو۔ یہ جی کی بیٹی صفیہ ہے۔ ان دونوں نے قَالَ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ الْإِنْسَانِ کہا: سبحان اللہ ! یا رسول اللہ ۔ آپؐ نے فرمایا: