صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 2 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 2

صحيح البخاری جلد 4 ۵۹- كتاب بدء الخلق ابْنِ حُصَيْنِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ جَاءَ حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔نَفَرٌ مِنْ بَنِي تَمِيمِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى الله انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بنی تمیم کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا بَنِي تَمِيمٍ کچھ لوگ آئے تو آپ نے فرمایا: اے بنی تمیم اجتمہیں أَبْشِرُوْا فَقَالُوْا بَشَّرْتَنَا فَأَعْطِنَا فَتَغَيَّر بشارت ہو۔انہوں نے کہا: آپ نے ہمیں بشارت دی ہے تو ہمیں کچھ دیں بھی۔یہ سن کر آپ کا چہرہ متغیر وَجْهُهُ فَجَاءَهُ أَهْلُ الْيَمَنِ فَقَالَ يَا أَهْلَ ہو گیا۔پھر آپ کے پاس یمن کے لوگ آئے۔آپ الْيَمَنِ اقْبَلُوا الْبُشْرَى إِذْ لَمْ يَقْبَلْهَا نے فرمایا: یمن والو! یہ بشارت قبول کرو۔جبکہ بنو تمیم بَنُو تَمِيمِ قَالُوا قَبِلْنَا فَأَخَذَ النَّبِيُّ نے اس کو قبول نہیں کیا۔انہوں نے کہا: ہم نے قبول صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَدِّثُ بَدْعَ کیا۔پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم ابتدائے پیدائش اور عرش الْخَلْقِ وَالْعَرْشِ فَجَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ کے متعلق باتیں کرنے لگے۔اتنے میں ایک شخص آیا اور يَا عِمْرَانُ رَاحِلَتُكَ تَفَلَّتَتْ لَيْتَنِي اس نے کہا: اے عمران ! تمہاری اونٹنی نکل بھاگی ہے اور میں مجبوراً آنحضرت عیہ کی مجلس سے اٹھ بیٹھا ) لَمْ أَقُمْ۔کاش کہ میں نہ اُٹھتا ( اور حضور کی باتیں سنتا رہتا۔) اطرافه: ٣١٩١ ٤٣٦٥، ٤٣٨٦ ٧٤١٨- ۳۱۹۱ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ :۳۱۹۱ عمر بن حفص بن غیاث نے ہم سے بیان کیا کہ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔(انہوں نے کہا :) اعمش حَدَّثَنَا جَامِعُ بْنُ شَدَّادٍ عَنْ صَفْوَانَ نے ہم سے بیان کیا کہ جامع بن شداد نے ہمیں بتایا۔بْنِ مُحْرِزٍ أَنَّهُ حَدَّثَهُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ انہوں نے صفوان بن محرز سے روایت کی کہ انہوں نے حُصَيْنٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ دَخَلْتُ ان کو حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کرتے ہوئے بتایا، کہا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وَعَقَلْتُ نَاقَتِي بِالْبَابِ فَأَتَاهُ نَاسٌ مِنْ پاس اندر گیا اور اپنی اونٹنی دروازے پر باندھ دی۔بَنِي تَمِيْمٍ فَقَالَ اقْبَلُوا الْبُشْرَى يَا بَنِي بنی تمیم کے کچھ لوگ آپ کے پاس آئے۔آپ نے تَمِيمٍ قَالُوا قَدْ بَشَّرْتَنَا فَأَعْطِنَا مَرَّتَيْنِ فرمایا: بنی تمیم اس بشارت کو قبول کر لو۔انہوں نے کہا: