صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 100 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 100

صحيح البخاری جلد ۶ ۵۹ - كتاب بدء الخلق غَدَاءَنَا۔۔۔قَالَ أَرَعَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا مولی نے اپنے ساتھی نوجوان سے کہا: ہمارا ناشتہ ہمیں إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِنِّى نَسِيتُ الْحُوْتَ و۔۔۔اس نے کہا: دیکھئے جب ہم نے چٹان کے پاس وَمَا أَنْسُنِيهُ إِلَّا الشَّيْطَنُ اَنْ آرام کیا تھا تو میں مچھلی بھول گیا اور مجھے شیطان ہی اذْكُرَهُ (الكهف: ٦٣ - (٦٤ وَلَمْ يَجِدْ نے اس کی یاد بھلا دی اور حضرت موسیٰ نے اس وقت مُوسَى النَّصَبَ حَتَّى جَاوَزَ الْمَكَانَ تكان محسوس کی جب وہ اس جگہ سے آگے نکل گئے جس کی بابت اللہ نے حکم دیا تھا۔الَّذِي أَمَرَ اللَّهُ بِهِ اطرافه ۷٤، ۷۸، ۱۲۲ ، ،۲۲۶۷، ۲۷۲۸، ۳۴۰۰، ۳۴۰۱، ٤٧٢۵ ٤٧٢٦ ٤٧٢٧، عبْدِ ٦٦٧٢، ٧٤٧٨۔۳۲۷۹: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۳۲۷۹ عبد اللہ بن مسلمہ قعنبی ) نے ہمیں بتایا۔عَنْ مَّالِكِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ انہوں نے مالک سے، مالک نے عبداللہ بن دینار اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا سے، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما قَالَ رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ وَسَلَّمَ يُشِيْرُ إِلَى الْمَشْرِقِ فَقَالَ هَا إِنَّ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا۔آپ مشرق کی طرف اشارہ کر رہے تھے اور آپ نے فرمایا: دیکھو وہ فتنہ ادھر سے الْفِتْنَةَ هَا هُنَا إِنَّ الْفِتْنَةَ هَا هُنَا مِنْ حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ۔اٹھے گا۔وہ فتنہ ادھر سے اٹھے گا جہاں سے شیطان کا سینگ نکلے گا۔اطرافه ۳۱۰، ۳۵۱۱، ۰۲۹۶، ۷۰۹۲، ۷۰۹۳، ۳۲۸۰: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ جَعْفَرٍ :۳۲۸۰ سی بن جعفر نے ہم سے بیان کیا کہ محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ بن عبدالله انصاری نے ہمیں بتایا۔ابن جریج نے مجھے حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ سے بیان کیا، کہا: عطاء بن ابی رباح) نے مجھے عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ بتایا۔انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا حضرت جابر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی اسْتَجْنَحَ اللَّيْلُ أَوْ قَالَ جُنْحُ اللَّيْلِ کہ آپ نے فرمایا: جب رات چھا جائے یا رات