صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 96 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 96

صحيح البخاری جلد 4 ۹۶ ۵۹- كتاب بدء الخلق عَلَى كُلّ عُقْدَةٍ مَكَانَهَا عَلَيْكَ لَيْلٌ ہوتی ہے یہ پھونکتا ہے اور کہتا ہے تمہارے لئے رات طَوِيْلٌ فَارْقُدْ فَإِنِ اسْتَيْقَظَ فَذَكَرَ الله ابھی بہت باقی ہے، سو جاؤ۔اگر وہ جاگ پڑے اور انْحَلَّتْ عُقْدَةً فَإِنْ تَوَضَّأَ انْحَلَّتْ اللہ کی تحمید و تسبیح کرے تو ایک گرہ کھل جائے گی اور عُقْدَةٌ فَإِنْ صَلَّى انْحَلَّتْ عُقَدُهُ كُلُّهَا اگر وہ وضو کرے تو دوسری گرہ کھل جائے گی اور اگر اس نے اس کے بعد نماز پڑھ لی تو اس کی ساری فَأَصْبَحَ نَشِيْطًا طَيِّبَ النَّفْسِ وَإِلَّا گر ہیں کھل جائیں گی اور وہ تازہ مزاج ہشاش بشاش أَصْبَحَ خَبِيْثَ النَّفْسِ كَسْلَانَ۔ہو کر صبح اُٹھے گا۔ورنہ بد مزاج سست رہے گا۔طرفه: ١١٤٢۔۳۲۷۰ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :۳۲۷۰ عثمان بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ أَبِي جریر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور سے، منصور نے وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ ابووائل سے، ابووائل نے حضرت عبداللہ بن مسعود ) رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ ذُكِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص کا ذکر کیا گیا جو رات بھر رَجُلٌ نَامَ لَيْلَةً حَتَّى أَصْبَحَ قَالَ ذَاكَ سویا رہا یہاں تک کہ صبح ہو گئی۔آپ نے فرمایا: یہ وہ رَجُلٌ بَالَ الشَّيْطَانُ فِي أُذُنَيْهِ أَوْ قَالَ شخص۔فِي أُذُنِهِ۔طرفه: ١١٤٤، س ہے جس کے کانوں میں شیطان نے پیشاب کر دیا ہے یا فرمایا: اس کے کان میں۔:۳۲۷۱ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۳۲۷۱ موسى بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور سے، ہمنصور نے سالم أَبِي الْجَعْدِ عَنْ كُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ بن ابی جعد سے، سالم نے کریب سے، کریب نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ، حضرت ابن عباس رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَمَا إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا تم میں سے کوئی جب اپنی بیوی کے پاس آئے اور یہ أَتَى أَهْلَهُ وَقَالَ بِسْمِ اللهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا کہے: اللہ کے نام کے ساتھ۔اے میرے اللہ ! شیطان الشَّيْطَانَ وَجَيِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا سے نہیں بچائے رکھیو اور شیطان کو اس سے دور رکھیو