صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 1 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 1

صحيح البخاری جلد ۲ بالله العالم ۵۹ - كتاب بدء الخلق ٥٩- كِتَابُ بَدْءِ الْخَلْقِ 0000000000 بَاب ۱ : مَا جَاءَ فِي قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى وَهُوَ الَّذِي يَبْدَوُا الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ وَهُوَ أَهْوَنُ عَلَيْهِ (الروم : ۲۸) اللہ تعالیٰ نے (سورہ روم میں ) جو فرمایا ہے: وہ وہی خدا ہے جو پیدائش کو شروع کرتا ہے اور پھر اس کو بار بار دہراتا ہے اور یہ اس پر بہت آسان ہے ( یہ باب اس کی تفسیر کے بارے میں ہے ) قَالَ الرَّبِيعُ بْنُ خُتَيْمٍ وَالْحَسَنُ ربيع بن خثیم اور حسن (بصری) نے کہا: اللہ پر ہر بات كُلِّ عَلَيْهِ هَيِّنٌ۔ هَيْنٌ وَهَيِّنْ مِثْلُ آسان ہے ۔ هَيْن اور هَيِّنٌ ، لَيْن اور لین اور مَيْت لَيْنٍ وَلَيْنٍ وَمَيْتٍ وَمَيِّتٍ وَضَيْقٍ اور میت اور ضیق اور ضیق کی طرح ہے اور ( سورہ ق میں آیا ہے:) أَفَعَبِيْنَا بِالْخَلْقِ تو اس کے وَضَيِّقٍ أَفَعَبِيْنَا (ق:١٦) أَفَأَعْيَا عَلَيْنَا معنی نا یہ ہیں جب ہم نے تم کو پہلے پہل پیدا کیا تو کیا اس حِيْنَ أَنْشَأَكُمْ وَأَنْشَأَ خَلْقَكُمْ ثُغُوْبِ بات نے ہم کو تھکا دیا۔ (اسی طرح آتا ہے : وَمَا مَسَّنَا (ق: ٣٩) النَّصَبُ ۔ أَطْوَارًا (نوح: ١٥) مِنْ لُغُوبِ اور ہم بالکل نہیں تھے ۔ اس آیت میں ) طَوْرًا كَذَا وَطَوْرًا كَذَا عَدَا طَوْرَهُ لُغُوبٍ کے لفظ کے معنی تھکان کے ہیں۔ (سورہ نوح أَيْ قَدْرَهُ۔ میں فرمایا : خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا ) أَطْوَارًا کے معنی ہیں: کبھی اس حالت میں کبھی اس حالت میں۔ کہتے ہیں : عَدَا طَوْرَهُ کہ وہ اپنی اس حد سے آگے بڑھ گیا جو اس کے لئے مقرر کی گئی تھی۔ ۳۱۹۰ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ :۳۱۹۰ محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے جامع بن شداد عَنْ صَفْوَانَ بْنِ مُحْرِزٍ عَنْ عِمْرَانَ ہے، جامع نے صفوان بن محرز سے، صفوان نے