صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 76
صحيح البخاری جلده 21 ۵۵ - كتاب الوصايا عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی مسلمان کو جس قَالَ مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ لَهُ شَيْءٌ کے پاس کوئی ایسی چیز ہو کہ اُس میں اُسے وصیت کرنی يُؤْصِي فِيْهِ يَبِيْتُ لَيْلَتَيْنِ إِلَّا وَوَصِيَّتُهُ چاہیے، مناسب نہیں کہ وہ دو راتیں بغیر وصیت تحریر کر دینے کے گزارے۔(مالک کی طرح) محمد بن مسلم مَكْتُوبَةٌ عِنْدَهُ۔تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ نے عمرو بن دینار ) سے ، عمرو نے حضرت ابن عمر عَنْ عَمْرٍو عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ سے، حضرت ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔یہی روایت کی۔۲۷۳۹: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ :۲۷۳۹ ابراہیم بن حارث نے ہم سے بیان کیا کہ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ كي بن ابی بکیر نے ہمیں بتایا۔(انہوں نے کہا:) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنَا زهير بن معاویہ جعفی نے ہم سے بیان کیا کہ ابو اسحاق أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ عَمْرُو بْن الْحَارِثِ ( عمرو بن عبد اللہ ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو بن خَتَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حارث سے روایت کی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أَخِي جُوَيْرِيَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَ مَا کے برادر نسبتی یعنی حضرت جویریہ بنت حارث کے تَرَكَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بھائی تھے۔انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عِنْدَ مَوْتِهِ دِرْهَمًا وَلَا دِيْنَارًا وَلَا عَبْدًا نے اپنی وفات کے وقت نہ درہم چھوڑا، نہ دینار، وَلَا أَمَةً وَلَا شَيْئًا إِلَّا بَغْلَتَهُ الْبَيْضَاءَ نه غلام، نہ لونڈی، نہ کوئی اور چیز ، سوائے اپنے ایک وَسِلَاحَهُ وَأَرْضًا جَعَلَهَا صَدَقَةٌ۔سفید خچر کے اور اپنے ایک ہتھیار کے اور کچھ زمین کے جس کو آپ وقف کر گئے تھے۔۔اطرافه ،۲۸۷۳، ۲۹۱۲، ۳۰۹۸، ٤٤٦١۔٢٧٤٠: حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى :۲۷۴۰ خلاد بن سبھی نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے حَدَّثَنَا مَالِكٌ هُوَ ابْنُ مِغْوَلٍ حَدَّثَنَا ہمیں بتایا، جو مغول کے بیٹے تھے۔(انہوں نے کہا :) طَلْحَةُ بْنُ مُصَرْفِ قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ طلحہ بن مصرف نے ہم سے بیان کیا ، کہا کہ میں نے