صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 71
صحيح البخارى جلده اے ۵۴- كتاب الشروط وَإِنِ اشْتَرَطَ مِائَةَ شَرْطٍ وَقَالَ ہی کیوں نہ کرے۔اور ابو عبد اللہ (امام بخاری) نے أَبُو عَبْدِ اللَّهِ يُقَالُ عَنْ كِلَيْهِمَا عَنْ کہا: یہ قول دونوں سے مروی ہے۔یعنی حضرت عمرؓ سے بھی اور حضرت ابن عمرؓ سے بھی۔عُمَرَ وَابْن عُمَرَ۔٢٧٣٥: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :۲۷۳۵ علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ عَمْرَةَ که سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سیکی عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أَتَتْهَا ( بن سعيد انصاری) سے بجلی نے عمرہ سے، عمرہ نے بَرِيْرَةُ تَسْأَلُهَا فِي كِتَابَتِهَا فَقَالَتْ إِنْ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔وہ کہتی تھیں شِئْتِ أَعْطَيْتُ أَهْلَكِ وَيَكُونُ الْوَلَاءُ کہ اُن کے پاس بریرہ آئیں جو اپنی کتابت کے بارے فَلَمَّا جَاءَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ میں اُن سے کچھ مدد مانگتی تھیں۔حضرت عائشہ نے کہا: لي عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَّرَتْهُ ذَلِكَ قَالَ النَّبِيُّ اگر تم چاہو تو میں (تمہارے معاہدہ کے مطابق رقم ) تمہارے مالکوں کو دے دیتی ہوں مگر حق وراثت میرا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْتَاعِيْهَا ہوگا۔جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو فَأَعْتِقِيْهَا فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ ثُمَّ حضرت عائشہ نے آپ سے اس کا ذکر کیا۔نبی عتی قَامَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے فرمایا تم اسے خرید لو پھر اُسے آزاد کر دو۔کیونکہ عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ مَا بَالُ أَقْوَامٍ حق وراثت اُس کا ہوتا ہے جو آزاد کرے۔پھر اس کے يَشْتَرِطُوْنَ شُرُوطًا لَيْسَتْ فِي بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر کھڑے ہوئے اور كِتَابِ اللهِ مَنِ اشْتَرَطَ شَرْطًا لَيْسَ فِي آپ نے فرمایا: ان لوگوں کا کیا حال ہے جو ایسی شرطیں كِتَابِ اللهِ فَلَيْسَ لَهُ وَإِنِ اشْتَرَطَ کرتے ہیں کہ وہ اللہ کی کتاب میں نہیں۔جو شخص ایسی شرط کرے گا جو اللہ کی کتاب میں نہیں تو وہ (شرط) اُس مِائَةَ شَرْطِ۔کے لئے (مفید ) نہ ہوگی ، گو وہ سو شرطیں کرے۔اطرافه: ٤٥٦ ، ١٤٩٣، ٢١٥٥، ٢١٦٨، ٢٥٣٦، ٢٥٦٠، ٢٥٦١، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ،٥٢ ٥٤٣٠۸۹ ،۰۲۷۹ ،۵۰۹۷ ،۲۷۲۹ ،۲۷۲۶ ،۲۷۱۷، ۲٢٥٦٥ ، ٥٧ ٧٥٤، ٦٧٥٨، ٠٦٧٦٠ ،6751 ،6717 تشريح : مَا لَا يَحِلُّ مِنَ الشَّرُوطِ الَّتِي تُخَالِفُ كِتَابَ اللَّهِ: کتاب الشروط کے پہلے باب کا عنوان ہے: مَا يَجُوزُ مِنَ الشُّرُوطِ یہ عنوان ثبت ہے۔لیکن اس باب کا عنوان منفی ہے اور عام ہے۔