صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page ix
صحيح البخاری جلده vi فهره 14+ بَاب ۹ : مَنْ يَّنْكَبُ أو يُطْعَنُ فِى سَبِيلِ اللهِ جس کو اللہ تعالی کی راہ میں کوئی حادثہ یا زخم پہنچے۔بَاب ١٠ : مَنْ يُجُرَحُ فِى سَبِيلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ۔جو اللہ عزوجل کی راہ میں زخمی ہو باب | | : قَوْلُ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ قُلْ هَلْ تَرَبَّصُوْنَ اللہ عزوجل کا یہ فرمانا: تو کہہ دے! دو بھلائیوں میں سے بنَا إِلَّا إِحْدَى الْحُسْنَيَيْنِ۔۔۔ایک کے سوا تم ہمارے لئے کسی بات کا انتظار نہیں کرتے۔۔۔۱۶۵ بَاب ۱۲ : قَوْلُ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالُ الله عز وجل کا فرمانا: مومنوں میں سے کچھ ایسے مرد ہیں صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ باب ۱۳ : عَمَلٌ صَالِحٌ قَبْلَ الْقِتَالِ بَاب ۱۴ : مَنْ أَتَاهُ سَهُمْ غَرُبٌ فَقَتَلَهُ جنہوں نے اپنے اس عہد کو سچا کر دکھایا ہے جو انہوں نے اللہ کے ساتھ کیا تھا۔لڑائی سے پہلے نیک کام کرنا۔۔جس کو اچانک تیر آگے اور وہ اسے ہلاک کر دے بَاب ۱۵: مَنْ قَاتَلَ لِتَكُونَ كَلِمَةُ اللَّهِ هِيَ الْعُلْيَا جو اس لئے لڑے کہ اللہ ہی کا بول بالا ہو بَاب : مَنِ اغْبَرَّتْ قَدَمَاهُ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ اللہ کی راہ میں جس کے پاؤں غبار آلود ہوں بَاب : مَسْحُ الْعُبَار عَن النَّاسِ فِي سَبيل الله۔۔۔۔۔۔اللہ کی راہ میں جن لوگوں پر گرد پڑی ہو ان سے گرد پونچھتا جنگ اور غبار آلود ہونے کے بعد نہانا ۱۶۶ ۱۷۰ 121 ۱۷۳ ۱۷۴ 124 144 باب ۱۸ : الْغُسْلُ بَعْدَ الْحَرُبِ وَالْغُبَارِ بَاب ۱۹ : فَضْلُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى وَلَا تَحْسَبَنَّ ان لوگوں کی فضیلت جن سے تعلق اللہ تعالیٰ کا یہ قول ہے جو الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيْلِ اللهِ أَمْوَاتًا۔لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں تم انہیں ہر گز مردہ نہ سمجھو ۱۷۸ شہید پر فرشتوں کا سایہ باب ۲۰: ظِلُّ الْمَلَائِكَةِ عَلَى الشَّهِيدِ بَاب :٢١ : تَمَنِي الْمُجَاهِدِ أَنْ يُرْجِعَ إِلَى الدُّنْيَا مجاہد کی تمنا کہ وہ دنیا میں پھر لوٹے ۱۸۰ باب ۲۲ : الْجَنَّةُ تَحْتَ بَارِقَةِ السُّيُوفِ باب ۲۳ : مَنْ طَلَبَ الْوَلَدَ لِلْجِهَادِ جنت تلواروں کی چمک کے نیچے ہے۔جس نے جہاد کے لئے اولا د چاہی باب ۲۴ : الشَّجَاعَةُ فِي الْحَرْب وَالْجُبْن۔جنگ میں بہادری اور بزدلی بزدلی سے پناہ مانگنا بَابِ ۲۵ : مَا يُتَعَوَّذُ مِنَ الْجُبْنِ بَاب ۲۶ : مَنْ حَدَّثَ بِمَشَاهِدِهِ فِي الْحَرْب جو شخص اپنی لڑائی کے کارنامے بیان کرے۔باب ۲۷ : وُجُوبُ النَّفِيرِ بوقت ضرورت جہاد کیلئے ) نکلنے کا وجوب۔بَاب ۲۸ : الْكَافِرُ يَقْتُلُ الْمُسْلِمَ ثُمَّ يُسْلِمُ فَيُسَدِدُ وہ کافر جو کسی مسلمان کوقتل کرے پھر مسلمان ہو جائے اور اس بَعْدُ وَيُقْتَلُ باب ۲۹ : مَنِ اخْتَارَ الْغَزْوَ عَلَى الصَّوْمِ باب ۳٠: الشَّهَادَةُ سَبْعٌ سِوَى الْقَتْلِ۔IAM ۱۸۳ ۱۸۴ IMA 19+ کے بعد استقامت اختیار کرے اور اللہ کی راہ میں مارا جائے ۱۹۳ جس نے لڑائی کے لئے نکلنا (نفلی) روزے پر مقدم کیا ۱۹۶ اللہ کی راہ میں مارے جانے کے سوا شہادت کی اور بھی سات صورتیں ہیں ۱۹۶