صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page x
صحيح البخاری جلده vii فهرست بَاب ۳۱ : قَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ لَا يَسْتَوِي الْقَعِدُونَ الله عز وجل کے ارشاد کا ذکر یعنی مومنوں میں سے بیٹھ رہنے مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ وَالْمُجْهِدُونَ والے جو معذور نہیں ہیں اور وہ جو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ باب ۳۲: الصَّبْرُ عِنْدَ الْقِتَالِ اور اپنی جانوں کے ساتھ جہاد کر رہے ہیں برابر نہیں ہو سکتے ۱۹۸ لڑائی کے وقت استقلال سے کام لینا ۲۰۱ باب ۳۳: التَّحْرِيضُ عَلَى الْقِتَالِ لڑائی کی ترغیب دینا ۲۰۱ بَاب ۳۴: حَفْرُ الْخَنْدَقِ خندق کھود نا ۲۰۲ باب ۳۵ : مَنْ حَبَسَهُ الْعُذْرُ عَنِ الْغَزُو جس کو کسی عذر نے جنگ میں جانے سے روک رکھا ہو ۔۔۔ ۲۰۵ باب ۳۶: فَضْلُ الصَّوْمِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ اللہ کی راہ میں روزہ رکھنے کی فضیلت باب ۳: فَضْلُ النَّفَقَةِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت ۲۰۶ ۲۰۷ باب ۳۸: فَضْلُ مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا أَوْ خَلَفَهُ بِخَيْرٍ اس شخص کی فضیلت جس نے کسی غازی کو ساز و سامان کے ساتھ تیار کیا یا اس کے بعد اس کی بہترین جانشینی کی۔ بَاب ۳۹: التَّحَنُّطُ عِنْدَ الْقِتَالِ بَاب ۴۰: فَضْلُ الطَّلِيُعَةِ باب ۴۱ : هَلْ يُبْعَثُ الطَّلِيْعَةُ وَحْدَهُ بَاب ۴۲: سَفَرُ اثْنَيْنِ لڑنے کے وقت خوشبو لگانا ہر اول دستہ فوج کی فضیلت کیا اکیلا آدمی بھی بطور ہر اول بھیجا جا سکتا ہے دو آدمیوں کا مل کر سفر کرنا باب ۴۳: الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيُّهَا الْخَيْرُ إِلَى گھوڑوں کی پیشانیوں سے قیامت تک بھلائی بندھی يَوْمِ الْقِيَامَةِ ہوئی ہے۔ باب ۴۴: الْجِهَادُ مَاضٍ مَعَ الْبِرِّ وَالْفَاجِرِ نیک و بد کے ساتھ جہاد ہوتا رہے گا باب ۴۵: مَنِ احْتَبَسَ فَرَسًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ جو اللہ کی راہ میں گھوڑا باندھے رکھے باب ۴۶ : اِسْمُ الْفَرَسِ وَالْحِمَارِ باب ۴۷ : مَا يُذْكَرُ مِنْ شُؤْمِ الْفَرَسِ گھوڑے اور گدھے کا نام رکھنا گھوڑے کی نحوست کی بابت جو بیان کیا جاتا ہے بَاب ۴۸ : الْخَيْلُ لِثَلَاثَةٍ گھوڑے تین قسم کے لوگوں کے لیے ہوتے ہیں بَاب ۴۹ : مَنْ ضَرَبَ دَابَّةَ غَيْرِهِ فِي الْغَزْوِ جس نے جنگ میں کسی دوسرے کے جانور کو مارا ۲۰۹ ۲۱۰ ۲۱۲ ۲۱۳ ۲۱۵ ۲۱۵ ۲۱۷ ۲۱۸ ۲۱۸ ۲۲۱ ۲۲۲ ۲۲۴۳ بَاب ۵۰ : الرُّكُوبُ عَلَى الدَّابَّةِ الصَّعْبَةِ وَالْفُحُولَةِ بے قابو جانور اور نرگھوڑوں پر سواری کرنا مِنَ الْخَيْلِ بَاب ۵۱ : سِهَامُ الْفَرَسِ گھوڑے کا حصہ غنیمت ۲۲۴ ۲۲۵ باب ۵۲ : مَنْ قَادَ دَابَّةَ غَيْرِهِ فِي الْحَرْبِ لڑائی میں جو شخص دوسرے کے جانور کو کھینچ کر چلائے ۔۔۔ ۲۲۶