صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page viii
صحيح البخاری جلده باب ۲۸: الْوَقْفُ كَيْفَ يُكْتَبُ V وقف کیسے لکھا جائے بَاب ۲۹ : الْوَقْفُ لِلْغَنِي وَالْفَقِيرِ وَالضَّيْفِ غنی ، فقیر اور مہمان کے لئے وقف کرنا باب ۳٠: وَقُفُ الْأَرْضِ لِلْمَسْجِدِ مسجد کے لئے زمین وقف کرنا فهره ١٢٣ ۱۲۵ ۱۲۵ ۱۲۸ بَاب ٣١ وَقْفُ الدَّوَاتِ وَالْكُرَاعِ وَالْعُرُوضِ الصَّامِتِ۔۔۔جانوروں ، گھوڑوں، سامانوں اور نقد سونا چاندی کو وقف کرنا بَابِ ۳۲: نَفَقَةُ الْقَيِّمِ لِلْوَقْفِ اس شخص کے اخراجات جو وقف کا اہتمام کرتا ہو۔بَاب ۳۳: إِذَا وَقَفَ أَرْضًا أَوْ بِرًا وَاشْتَرَطَ لِنَفْسِهِ اگر کوئی زمین یا کنواں وقف کرنے اور اپنے لئے یہ شرط کرے مِثْلَ دِلَاءِ الْمُسْلِمِينَ کر مسلمانوں کے ڈول ڈالنے کی طرح اس کا بھی حق ہوگا۔۱۲۹ باب ۳۴ إِذَا قَالَ الْوَاقِفُ لَا تَطْلُبُ ثَمَنَهُ إِلَّا إِلَى اگر وقف کرنے والا یوں کہے: ہم اس کی قیمت اللہ ہی سے لیں گے تو یہ وقف جائز ہوگا۔۱۳۱ اللَّهِ فَهُوَ جَائِزٌ باب ۳۵: قَوْلُ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ يَايُّهَا الَّذِيْنَ اللہ عزوجل کا فرمانا: اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اگر تم امَنُوْا شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ میں سے کسی کی موت کا وقت قریب آجائے تو وصیت الْمَوْتُ حِيْنَ الْوَصِيَّةِ۔کے وقت تمہارے پاس گواہی کا طریق یوں ہونا چاہیے۔۔۔۱۳۲ باب :٣٦ قَضَاءُ الْوَصِي دُيُونَ الْمَيْتِ بِغَيْرِ ولی کا میت کے قرضوں کو بغیر دوسرے وارثوں کی مَحْضَرٍ مِّنَ الْوَرَثَةِ حاضری کے ادا کرنا ٥٦- كِتَابُ الْجِهَادِ وَالسِيَرِ بَابِ ا : فَضْلُ الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ ۱۳۵ جہاد کی فضیلت اور (جہاد کے بارے میں ) نیک نمونہ کا بیان ۱۳۸ بَاب ٢ : أَفْضَلُ النَّاسِ مُؤْمِنٌ مُجَاهِدٌ بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ تمام لوگوں میں سے افضل وہ مومن ہے جو اللہ کی راہ میں فِي سَبِيلِ اللَّهِ اپنی جان اور اپنے مال سے جہاد کرتا ہے بَاب : الدُّعَاءُ بِالْجِهَادِ وَالشَّهَادَةِ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ مردوں اور عورتوں کا جہاد اور شہادت کیلئے دعا کرنا بَاب : دَرَجَاتُ الْمُجَاهِدِينَ فِى سَبيل ) اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں کے درجے ۱۴۴ IMY ۱۴۹ باب ۵ : الْعَدْوَةُ وَالرَّوْحَةُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بَابِ ٦ : الْحُوْرُ الْعِيْنُ وَصِفَتُهُنَّ بَابِ : تَمَنِّي الشَّهَادَة اللہ کی راہ میں صبح و شام آنا جانا خوبصورت نازک بدن بڑی بڑی آنکھوں والی عورتیں اور اُن کا بیان شہادت کی آرزو کرنا بَابِ : فَضْلُ مَنْ يُصْرَعُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَمَاتَ فَهُوَ اس شخص کی فضیلت جو اللہ کی راہ میں سواری سے گر کر مِنْهُمْ مرجائے ایسا شخص بھی شہیدوں میں ہی شمار ہوگا۔۱۵۲ ۱۵۴ ۱۵۶ ۱۵۸