صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 66 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 66

صحيح البخارى جلده ۶۶ ۵۴ - كتاب الشروط نَبِيُّ اللَّهِ وَلَمْ يُقِرُّوا بِ بِسْمِ ا اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیم کو اپنی جگہ رہنے دیا اور بیت اللہ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ وَحَالُوْا بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ کے درمیان اور مسلمانوں کے درمیان روک بن گئے۔(یعنی مسلمانوں کو بیت اللہ کے طواف سے روک دیا۔) الْبَيْت۔قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مَّعَرَّةٌ (الفتح: (٢٦) ابو عبد الله (امام بخاری) نے کہا: مَعَرَّةً یعنی الْعُرُ الْجَرَبُ۔تَزَيَّلُوا (الفتح : ٢٦) عیب و ملامت کی تکلیف۔تَزَيَّلُوا کے معانی ہیں نتھر کر الْمَازُوْا وَحَمَيْتُ الْقَوْمَ مَنَعْتُهُمْ الگ ہو گئے۔حَمَيْتُ الْقَوْمَ کے معانی ہیں میں نے حِمَايَةً وَأَحْمَيْتُ الْحِمَى جَعَلْتُهُ حفاظت کے لیے انہیں روکا۔اور اَحْمَيْتُ الْحِمَى کے معانی ہیں کہ میں نے اس کو ایسی چراگاہ بنایا کہ اس میں داخل نہ ہوا جا سکے۔اور اَحْمَيْتُ الرَّجُلَ کہتے ہیں جب تو اُسے غصہ دلا کر خوب بھڑکا دے۔حِمَى لَا يُدْخَلُ۔وَأَحْمَيْتُ الرَّجُلَ إِذَا أَغْضَبْتَهُ إِحْمَاء۔اطراف الحديث ۲۷۳۱: ۱٦٩٤ ، ۱۸۱۱، ۲۷۱۲، ٤۱۰۸ ٤١٧٨، ٤١٨١۔اطراف الحديث : 169، 1711، 4157، ٤١٧٩، ٤١٨٠۔۲۷۳۳ : وَقَالَ عُقَيْلٌ عَنِ الزُّهْرِيّ :۲۷۳۳ اور عقیل نے زہری سے روایت کرتے قَالَ عُرْوَةُ فَأَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّ ہوئے بتایا کہ عروہ نے کہا کہ حضرت عائشہ نے مجھے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کا امتحان لیا يَمْتَحِنُهُنَّ وَبَلَغْنَا أَنَّهُ لَمَّا أَنْزَلَ اللهُ کرتے تھے اور ہمیں یہ خر پہنچی ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے تَعَالَى أَنْ يَرُدُّوْا إِلَى الْمُشْرِكِيْنَ مَا یحکم نازل کیا کہ (مسلمان) مشرکوں کو اُن کے وہ خرچ أَنْفَقُوْا عَلَى مَنْ هَاجَرَ مِنْ أَزْوَاجِهِمْ دے دیں، جو انہوں نے اپنی ان بیویوں پر کئے ہیں وَحَكَمَ عَلَى الْمُسْلِمِيْنَ أَنْ لَّا جو ہجرت کر کے (مسلمانوں کے پاس ) آگئی ہیں اور يُمَسِكُوا بِعِصَمِ الْكَوَافِرِ أَنَّ عُمَرَ مسلمانوں کو یہ حکم بھی دیا کہ کا فرعورتوں کو نکاح میں نہ طَلَّقَ امْرَأَتَيْنِ قَرِيْبَةَ بِنْتَ أَبِي أُمَيَّةَ رکھیں تو حضرت عمر نے اپنی دو بیویوں کو طلاق دے دی وَابْنَةَ جَرْوَلِ الْحُزَاعِيِّ فَتَزَوَّجَ قَرِيْبَةَ ایک قریبہ بنت ابی امیہ اور دوسری بنت جرول الخزائی۔مُعَاوِيَةُ وَتَزَوَّجَ الْأُخْرَى أَبُو جَهْم پھر معاویہ نے قریبہ سے شادی کر لی اور دوسری سے