صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 51
صحيح البخاری جلده ۵۱ ۵۴ - كتاب الشروط بَاب ١٤: إِذَا اشْتَرَطَ فِي الْمُزَارَعَةِ إِذَا شِئْتُ أَخْرَجْتُكَ اگر ( زمین کا مالک ) بٹائی پر کھیتی دیتے ہوئے ( اپنے شریک سے ) یہ شرط کرے کہ جب میں چاہوں تجھے علیحدہ کر دوں ۲۷۳ : حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا ۲۷۳۰: ابواحمد (مرار بن حمویہ ) نے ہمیں بتایا کہ محمد بن مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى أَبُو غَسَّانَ الْكِنَانِيُّ حي ابو غسان کنانی نے ہم سے بیان کیا۔(اس نے کہا ) أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے، نافع نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا فَدَعَ أَهْلُ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے خَيْبَرَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَامَ عُمَرُ خَطِيبًا کہا: جب خیبر والوں نے حضرت عبد اللہ بن عمرؓ کو مارا فَقَالَ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور ان کے ہاتھ پاؤں مروڑے تو حضرت عمر لوگوں میں وَسَلَّمَ عَامَلَ يَهُوْدَ خَيْبَرَ عَلَى أَمْوَالِهِمْ کھڑے ہو کر ان سے مخاطب ہوئے اور کہا: رسول اللہ وَقَالَ يُقِرُّكُمْ مَا أَقَرَّكُمُ اللَّهُ وَإِنَّ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے یہودیوں سے اُن کی ملکیوں میں بٹائی کا معاملہ کیا تھا اور فرمایا تھا: ہم عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ خَرَجَ إِلَى مَالِهِ هُنَاكَ تمہیں اس وقت تک یہاں رکھیں گے جب تک اللہ فَعُدِيَ عَلَيْهِ مِنَ اللَّيْلِ فَفُدِعَتْ يَدَاهُ وَرِجْلَاهُ وَلَيْسَ لَنَا هُنَاكَ عَدُوٌّ غَيْرَهُمْ هُمْ عَدُونَا وَتُهُمَتُنَا وَقَدْ رَأَيْتُ إِجْلَاءَهُمْ فَلَمَّا أَجْمَعَ عُمَرُ عَلَى ذَلِكَ تمہیں یہاں رکھے گا۔اور عبد اللہ بن عمر اپنا مال لینے کے لیے وہاں گئے تو رات کو ان پر حملہ کیا گیا اور ان کے دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں مروڑ کر ٹیڑھے کر دیئے اور وہاں اُن (یہودیوں) کے سوا ہمارا کوئی دشمن نہیں۔أَتَاهُ أَحَدُ بَنِي أَبِي الْحُقَيْقِ فَقَالَ وہی ہمارے دشمن ہیں اور انہی پر ہمارا شبہ ہے۔اور يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِيْنَ أَتُخْرِجُنَا وَقَدْ أَقَرَّنَا میں نے مناسب خیال کیا ہے کہ ان کو وہاں سے نکال مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَامَلَنَا دوں۔جب حضرت عمرؓ نے اس بات کا پختہ ارادہ کر لیا عَلَى الْأَمْوَالِ وَشَرَطَ ذَلِكَ لَنَا تو بنو الي تحقیق میں سے ایک شخص اُن کے پاس آیا اور فَقَالَ عُمَرُ أَظَنَنْتَ أَنِّي نَسِيْتُ قَوْلَ اس نے کہا: امیر المومنین ! کیا آپ ہمیں نکالتے ہیں؟