صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 50
صحيح البخاری جلده ۵۰ ۵۴ - كتاب الشروط صلى الله ذَلِكِ عَلَيْهِمْ فَأَبَوْا إِلَّا أَنْ يَكُوْنَ اپنے مالکوں کے پاس گئی اور ان سے ساری بات کہہ الْوَلَاءُ لَهُمْ فَسَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ دی لیکن انہوں نے بات نہ مانی۔ جب وہ وہاں سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَتْ عَائِشَةُ النَّبِيَّ واپس آئی تو اُس وقت رسول اللہ ﷺ تشریف فرما صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ خُذِيْهَا تھے۔ اس نے (حضرت عائشہ سے) کہا: میں نے تو اُن وَاشْتَرِطِي لَهُمُ الْوَلَاءَ فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ کے سامنے ( آپ کی) یہ بات پیش کر دی تھی لیکن انہوں نے منظور نہیں کی، بجز اس کے کہ ترکہ انہی کا ہو۔ لِمَنْ أَعْتَقَ فَفَعَلَتْ عَائِشَةُ ثُمَّ قَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نبی ﷺ نے یہ بات سنی تو دریافت فرمایا۔ حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سارا واقعہ بیان کر دیا۔ فِي النَّاسِ فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ آپ نے فرمایا: بریرہ کو خرید لو اور انہیں رہنے دو۔ وہ ثُمَّ قَالَ مَا بَالُ رِجَالٍ يَشْتَرِطُوْنَ حق وراثت کی شرط کیا کریں حق وراثت تو اس کے لئے شُرُوطًا لَيْسَتْ فِي كِتَابِ اللَّهِ مَا ہوتا ہے جو آزاد کرے۔ حضرت عائشہ نے ایسا ہی کیا۔ كَانَ مِنْ شَرْطٍ لَيْسَ فِي كِتَابِ اللهِ اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں کھڑے فَهُوَ بَاطِلٌ وَإِنْ كَانَ مِائَةَ شَرْطٍ ہوئے ، آپ نے اللہ کی حمد بیان کی اور تعریف کی، پھر قَضَاءُ اللَّهِ أَحَقُّ وَشَرْطُ اللَّهِ أَوْثَقُ فرمایا: ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ ایسی شرطیں لگاتے وَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ۔ ہیں جو اللہ کی کتاب میں نہیں پائی جاتیں۔ جو شرط بھی ایسی ہوگی کہ اللہ کی کتاب میں نہیں تو وہ باطل ہوگی ؟ گو سو شرطیں ہوں ۔ اللہ کا فیصلہ ہی اس بات کا مستحق ہے کہ اس پر عمل کیا جائے اور اللہ کی شرط ہی زیادہ مضبوط ہے۔ حق وراثت اس کا ہوتا ہے جو آزاد کرے۔ اطرافه: ٤٥٦ ، ١٤٩٣، ٢١٥٥ ، ٢١٦٨، ٢٥٣٦، ٢٥٦٠، ٢٥٦١، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ،٥٢، ٥٢٨٤۷۹ ،۵۰۹۷ ،۲۷۳۵ ،۲۷۲۶ ،۲۷۱۷ ،٢٥٦٥ ، ٢٥٧٨ ٥٤٣٠ ٦٧١٧، ٦٧٥١، ٦٧٥٤ ، ٦٧٥٨ ، ٦٧٦٠ تشریح : الشَّرُوطُ فِي الْوَلَاءِ: مسئلہ معنونہ کے لئے کتاب العتق باب ا دیکھئے۔