صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 48
صحيح البخاری جلده ۴۸ ۵۴ - كتاب الشروط باب ۱۲ : الشُّرُوْطُ مَعَ النَّاسِ بِالْقَوْلِ لوگوں سے زبانی شرطیں طے کرنا ۲۷۲۸: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ ۲۷۲۸: ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام مُوسَى أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ بن یوسف) نے ہمیں بتایا۔ ان کو ابن جریج نے خبر دی، کہا کہ مجھے یعلی بن مسلم اور عمرو بن دینار نے أَخْبَرَهُ قَالَ أَخْبَرَنِي يَعْلَى بْنُ مُسْلِمٍ سعید بن جبیر سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ ان میں وَعَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ سے ایک اپنے ساتھی سے کچھ زیادہ بیان کرتا تھا۔ يَزِيدُ أَحَدُهُمَا عَلَى صَاحِبِهِ وَغَيْرُهُمَا (ابن جریج نے کہا ) مجھ سے یہ بات یعلیٰ اور عمرہ کے سوا قَدْ سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُهُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ اوروں نے بھی بیان کی ۔ ( کہتے تھے میں نے ان کو سعید بن جبیر سے روایت کرتے ہوئے خود سنا۔ انہوں قَالَ إِنَّا لَعِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ نے کہا: ہم (حضرت عبداللہ ) بن عباس رضی اللہ عنہما کے عَنْهُمَا قَالَ حَدَّثَنِي أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ قَالَ پاس تھے کہ انہوں نے کہا: ابی بن کعب نے مجھ سے قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بیان کیا، کہا کہ سول للہ صل اللہ علیہ سل نے فرمایا: اللہ الله کے رسول موسی ۔۔۔۔ پھر آپ نے سارا واقعہ بیان کیا مُوسَى رَسُوْلُ اللَّهِ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ و قرآن مجید میں بیان ہوا ہے کہ خضر نے موسی سے ) قَالَ أَلَمْ أَقُلْ إِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِيعَ کہا: کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ استقلال مَعِيَ صَبْرًا (الكهف : ٧٦) كَانَتِ سے نہیں ٹھہر سکو گے۔ پہلی بات بھول کر ہوئی اور الْأُولَى نِسْيَانًا وَالْوُسْطَى شَرْطًا درمیان کی بات شرطیہ تھی اور تیسری بات جان بوجھ کر وَالثَّالِثَةُ عَمْدًا قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِي ہوئی۔ (موسی نے ) کہا: جو میں بھول گیا اس پر میری گرفت نہ کریں اور میری غلطی کی وجہ سے مجھے بِمَا نَسِيْتُ وَلَا تُرْهِقْنِي مِنْ مشکلات میں نہ ڈالیں۔ وہ دونوں ایک لڑکے سے أَمْرِي عُسْرًا (الكهف : ٧٤) لَقِيَا ملے تو خضر نے اس کو مار ڈالا ۔ دونوں آگے چلے اور غُلَمًا فَقَتَلَهُ (الكهف : ٧٥) فَانْطَلَقَا پھر ان دونوں نے ایک دیوار پائی جو گرنے کو تھی۔ فَوَجَدَا جِدَارًا يُرِيدُ أَنْ يَنْقَضَّ فَأَقَامَهُ انہوں نے اس کو درست کر دیا۔ حضرت ابن عباس