صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 43 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 43

صحيح البخارى جلده م ۵۴ - كتاب الشروط يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ حَنْظَلَةَ سے بیان کیا کہ انہوں نے کہا: میں نے حنظلہ زرقی الرُّرَقِيَّ قَالَ سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ سے سنا۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت رافع بن خدیج رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ كُنَّا أَكْثَرَ رضی اللہ عنہ سے سنا، کہتے تھے کہ تمام انصار میں سے الْأَنْصَارِ حَقْلًا فَكُنَّا نُكْرِي الْأَرْضَ ہمارے کھیت زیادہ تھے اور ہم زمین کو کرایہ پر دیا کرتے تھے۔کبھی یہ (زمین) پیدا کرتی اور وہ (زمین) فَرُبَّمَا أَخْرَجَتْ هَذِهِ وَلَمْ تُخْرِجُ ذِهِ پیدا نہ کرتی۔اس لئے ہمیں بٹائی پر زمین دینے کی فَبُهِيْنَا عَنْ ذَلِكَ وَلَمْ تُنْهَ عَنِ الْوَرِقِ ممانعت کی گئی اور روپے کے بدلے میں (زمین کا ٹھیکہ دینے سے ) ممانعت نہیں کی گئی۔اطرافه: ۲۲۸۶، ٢٣۲۷، ٢٣٣٢، ٢٣٤٤۔تشریح : الشُّرُوطُ فِي الْمُزَارَعَةِ: اس تعلق میں کتاب المزارعة تشرح باب ۱۹،۱۸ د یکھئے۔بَاب : مَا لَا يَجُوْزُ مِنَ الشُّرُوْطِ فِي النِّكَاحِ نکاح میں جو شرطیں جائز نہیں ۲۷۲۳ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ ۲۷۲۳: مسدد نے ہمیں بتایا۔یزید بن زریع نے ہم ابْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سے بیان کیا کہ معمر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سے، زہری نے سعید بن مسیب) سے، سعید نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے يَبِيْعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَلَا تَنَاجَشُوْا وَلَا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: لبستی والا دیہاتی کے لئے نہ بیچے؟ اور تم آپس میں يَزِيدَنَّ عَلَى بَيْعِ أَخِيْهِ وَلَا يَخْطُبَنَّ عَلَى فریب وہی نہ کیا کرو اور نہ کبھی کوئی اپنے بھائی کی خِطْبَتِهِ وَلَا تَسْأَلِ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا خرید وفروخت پر بڑھائے ؛ اور نہ اس کے پیغام نکاح لِتَسْتَكْفِي إِنَاءَهَا۔پر پیغام بھیجے، اور نہ کوئی عورت اپنی سوکن کو طلاق دینے کے لئے کہے تاکہ اس کے برتن کو بھی (اپنے برتن میں) اُنڈیل لے۔اطرافه: ۲۱٤۰، ۲۱۴۸، ۲۱۵۰، ۲۱۵۱، ۲۱۶۰، ۲۱۶۲، ۲۷۲۷، ٥١٥٢،٥١٤٤، ٦٦٠١۔