صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 42
صحيح البخارى جلده ۴۴ ۵۴- كتاب الشروط عُقْبَةَ بْن عَامِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَقُّ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الشُّرُوْطِ أَنْ تُوْفُوْا بِهَا مَا اسْتَحْلَلْتُمْ سب سے زیادہ مستحق شرطیں کہ جن کو تم پورا کرو، وہ بِهِ الْفُرُوْجَ طرفه: ٥١٥١ ہیں جن کے ذریعہ سے تم نے (عورتوں کی شرمگاہوں کو (اپنے لئے ) حلال سمجھا ہے۔تشریح : إِنَّ مَقَاطِعِ الْحُقوقِ عِندَ الشَّرُوطِ : عنوان باب میں حضرت عمر کےقتل کا حوالہ دیا گیا ہے وہ حضرت عبد الرحمن بن غنم سے منقول ہے یا یہ حوالہ کتاب النکاح باب ۵۲: الشُّرُوطُ فِي النِّكَاحِ میں بھی منقول ہے۔مقاطع جمع ہے مقطع کی؟ اور مقطع کے معنی ہیں موقع محل جہاں فیصلہ ہو۔عِنْدَ مَقَاطِعِ الْحُقُوقِ حقوق کی آخری حد تک۔حضرت عمرؓ کے فرمانے پر لَهَا شَرطُهَا ) کہ عورت کا حق ہے کہ وہ شرط پورا کرنے کا مطالبہ کرے اور وہ پوری کی جائے۔ایک شخص بولا: إِذا يُطلقننا تب تو عورتیں ہمیں طلاق دے دیں گی۔جس پر آپ نے مذکورہ بالا جواب دیا کہ طے کردہ شرائط کے مطابق ہی حقوق آخری حد تک پورے کئے جائیں گے۔(عمدۃ القاری جز ۱۳۰ صفحہ ۲۹۸) حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کے حوالہ کے لیے کتاب فضائل الصحابة، باب ١٦: ذكر أصهار النبي منهم أبو العاص بن الربيع، روایت نمبر ۳۷۲۹ دیکھئے۔نیز اس تعلق میں کتاب الشهادات باب ۲۸ بھی دیکھئے۔حضرت ابوالعاص بن ربیع آ نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے شوہر تھے۔انہوں نے فتح مکہ سے قبل اسلام قبول کیا۔وہ شریف النفس تھے۔قریش مکہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کو طلاق دینے کا مطالبہ کیا تو انہوں نے انکار کر دیا۔جس کا نیک اثر آپ کے دل میں بہت گہرا تھا ؟ جب غزوہ بدر کے قیدیوں میں ابوالعاص بن ربیع آئے تو یہ بغیر فدیہ اس وعدہ پر آزاد کر دیئے گئے کہ حضرت زینب کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رہنے کے لیے بھیجوا دیں گے یہ آ نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا ذکر شکریہ کے جذبات سے فرمایا ہے اور وفاداری کے خلق کو سراہا ہے۔بَاب : الشُّرُوْطُ فِي الْمُزَارَعَةِ بٹائی پر زرعی زمین دینے میں شرطیں کرنا ۲۷۲۲: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ :۲۷۲۲ مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيْلَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا (سفیان بن عیینہ نے ہمیں بتایا۔یحی بن سعید نے ہم مصنف ابن ابى شيبة، كتاب النكاح، باب فى الرجل يتزوج المرأة ويشترط لها دارها (الإستيعاب في معرفة الأصحاب، ذكر أبو العاص بن الربيع) (الإصابة في تمميز الصحابة - ذكر أبو العاص بن الربيع)