صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 41 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 41

صحيح البخارى جلده ۵۴ - كتاب الشروط ۲۷۲۰: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ :۲۷۲۰ موسیٰ ابن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيْلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ جويريه بن اسماء نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے، جویریہ عَنْ نَّافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ نافع نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے اللهُ عَنْهُ قَالَ أَعْطَى رَسُولُ اللهِ صَلَّی روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ الْيَهُودَ أَنْ نے خیبر اس شرط پر یہودکودے دیا کہ وہ اس میں محنت يَعْمَلُوْهَا وَيَزْرَعُوْهَا وَلَهُمْ شَطْرُ مَا کریں اور کاشت کریں اور جو اس سے پیداوار ہوگی يَخْرُجُ مِنْهَا۔ان کو آدھا ملے گا۔اطرافه ۲۲۸۵ ۲۳۲۸، ۲۳۲۹، ۲۳۳۱، ۲۳۳۸، ٢٤۹۹، ٣١٥٢، ٤٢٤٨ تشریح : الشَّرُوطُ فِي الْمُعَامَلَةِ: اس باب کے تعلق میں کتاب المزارعة تشرن با ۵ روایت نمبر ۲۳۲۵، باب ۱۱روایت نمبر ۲۳۱۳۱ د یکھئے۔باب : الشَّرُوْطُ فِي الْمَهْرِ عِنْدَ عُقْدَةِ النِّكَاحِ عقد نکاح کے وقت حق مہر میں شرطیں وَقَالَ عُمَرُ إِنَّ مَقَاطِعَ الْحُقُوقِ عِنْدَ اور حضرت عمر نے کہا: حقوق کی ادائیگی تو شرطوں کے پورا الشُّرُوطِ وَلَكَ مَا شَرَطْتَ وَقَالَ کرنے پر ہی ہوتی ہے اور جو تو شرط کرے اسے پورا الْمِسْوَرُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کرنے کا حق تجھے ہے۔اور مسور نے کہا: میں نے نبی وَسَلَّمَ ذَكَرَ صِهْرًا لَهُ فَأَثْنَى عَلَيْهِ سے سنا۔آپ نے اپنے ایک داماد کا ذکر کیا۔آپ نے اس کی تعریف کی کہ اس نے دامادی کے تعلقات فِي مُصَاهَرَتِهِ فَأَحْسَنَ قَالَ حَدَّثَنِي اچھی طرح نبا ہے ہیں۔آپ نے فرمایا: اُس نے مجھ سے فَصَدَقَنِي وَوَعَدَنِي فَوَفَى لِي۔بات کی اور بچی کی؛ اور مجھ سے وعدہ کیا تو اسے پورا کیا۔۲۷۲۱: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ۲۷۲۱ عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ لیٹ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: یزید بن ابی حبیب ابْنُ أَبِي حَبِيْب عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ نے مجھے بتایا۔انہوں نے ابوالخیر سے، ابوالخیر نے