صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 39 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 39

صحيح البخاری جلده ۳۹ ۵۴ - كتاب الشروط أَسْلَمَ عَنْ جَابِرٍ۔ وَقَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ سے، انہوں نے حضرت جابر سے یوں نقل کیا کہ نبی اے عَنْ عَطَاءٍ وَغَيْرِهِ عَنْ جَابِرٍ أَخَذْتُهُ نے اس (اونٹ) کو ایک اوقیہ پر خرید لیا۔ اور ( وہب کی طرح) زید بن اسلم نے بھی حضرت جابر سے یہی بِأَرْبَعَةِ دَنَانِيْرَ وَهَذَا يَكُوْنُ اُوْقِيَّةً روایت کی ۔ اور ابن جزر روایت کی ۔ اور ابن جریج نے عطاء وغیرہ سے، انہوں عَلَى حِسَابِ الدِّينَارِ بِعَشَرَةِ دَرَاهِمَ نے حضرت جابر سے روایت کرتے ہوئے یوں کہا: میں وَلَمْ يُبَيِّنِ الثَّمَنَ مُغِيْرَةُ عَنِ الشَّعْبِيِّ نے اس کو چار دینار پر لے لیا اور یہ ایک دینار دس درہم کے حساب سے اوقیہ ہی ہوتا ہے۔ اور مغیرہ نے شعبی سے، عَنْ جَابِرٍ وَابْنُ الْمُنْكَدِرِ وَأَبُو الزُّبَير عصبی نے حضرت جابر ہے، اور ابن مندر اور ابوزیر رحيم عَنْ جَابِرٍ۔ وَقَالَ الْأَعْمَشُ عَنْ نے بھی حضرت جابر سے روایت کرتے ہوئے کوئی سَالِمٍ عَنْ جَابِرٍ أُوْقِيَّةُ ذَهَبٍ۔ وَقَالَ قیمت بیان نہیں کی۔ اور اعمش نے سالم سے ، سالم نے أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرٍ حضرت جابر سے روایت کرتے ہوئے یوں کہا: سونے کے ایک اوقیہ کے بدلے ( تم سے اُونٹ خریدا۔ ) اور بِمِائَتَيْ دِرْهَم وَقَالَ دَاوُدُ بْنُ ابو اسحاق نے سالم سے، سالم نے حضرت جابر سے قَيْسٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مِقْسَمِ روایت کرتے ہوئے دو سو درہم کہے۔ اور داؤد بن قیس عَنْ جَابِرٍ اشْتَرَاهُ بِطَرِيقِ تَبُوكَ نے عبید اللہ بن مقسم سے، عبید اللہ نے حضرت جابر سے أَحْسِبُهُ قَالَ بِأَرْبَعِ أَوَاقٍ وَقَالَ روایت کرتے ہوئے یوں کہا کہ آپ نے اس (اونٹ) کو تبوک کے رستے میں خریدا تھا۔ میرا خیال ہے کہ انہوں أَبُو نَضْرَةَ عَنْ جَابِرٍ اشْتَرَاهُ بِعِشْرِينَ نے کہا: چار اوقیہ پر۔ اور ابونضرہ (منذر بن مالک) نے دِيْنَارًا۔ وَقَوْلُ الشَّعْبِيِّ بِاوْقِيَّةٍ أَكْثَرُ۔ حضرت جابر سے روایت کرتے ہوئے یوں کہا: آپ الاشْتِرَاطُ أَكْثَرُ وَأَصَحُ عِنْدِي قَالَهُ نے اس کو میں دینار پر خریدا۔ اور (عامر ) شعبی نے جو أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ۔ کہا ہے کہ ایک اوقیہ پر یہ اکثر (روایتوں میں ) ایسا ہی ہے۔ ابو عبد اللہ (امام بخاری) نے کہا کہ یہ شرط کہ مدینہ تک سوار رہو یہ بھی ) اکثر روایتوں میں آتا ہے اور یہ میرے نزدیک زیادہ صحیح ہے۔ إطرافه ٤٤٣ ، ۱۸۰۱ ، ۲۰۹۷، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵، ٢٣٩۴، ٢٤٠٦ ، ٢٤٧٠، ٢٦٠٣، ٢٦٠٤، ،٥٠، ٥٢٤، ٥٢٤٤۸۰ ،۵۰۷۹ ، ٤٠٥۲ ،۳۰۹۰ ،۳۰۸۹ ، ۳۰۸۷ ،۲۹٢٨٦١، ٦٧ ٥٢٤٥، ٥٢٤٦، ٥٢٤٧، ٥٣٦٧، ٦٣٨٧