صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 38 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 38

صحيح البخارى جلده فهُوَ مَالُكَ۔۳۸ ۵۴ - كتاب الشروط ایک آدمی بھیجا، فرمایا: میں ایسا نہیں ہوں، تمہارا اُونٹ لوں۔اپنے اس اونٹ کو لے لو۔وہ تمہارا ہی مال ہے۔قَالَ شُعْبَةُ عَنْ مُغِيْرَةَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ شعبہ نے مغیرہ سے مغیرہ نے عامر سے، عامر نے جَابِرٍ أَفْقَرَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت جابر سے روایت کرتے ہوئے یوں کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ظَهْرَهُ إِلَى الْمَدِينَةِ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ تک اُونٹ کی پیٹھ پر سوار رہنے کی مجھ کو اجازت دی۔وَقَالَ إِسْحَاقُ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ اور اسحاق نے جریر سے، جریر نے مغیرہ سے روایت کرتے مُّغِيْرَةَ فَبِعْتُهُ عَلَى أَنَّ لِي فَقَارَ ظَهْرِهِ ہوئے یوں کہا: میں نے ( آپ کے ہاتھ ) وہ (اونٹ) حَتَّى أَبْلُغَ الْمَدِينَةَ وَقَالَ عَطَاءٌ بیچ دیا؛ اس شرط پر کہ مدینہ پہنچنے تک اُس کی پیٹھ پر سوار رہوں گا۔اور عطاء بن ابی رباح ) وغیرہ نے (حضرت وَغَيْرُهُ وَلَكَ ظَهْرُهُ إِلَى الْمَدِينَةِ۔جابر سے یوں نقل کیا کہ ( آنحضرت ﷺ نے فرمایا : ) وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ تمہیں اجازت ہے کہ مدینہ تک تم اس پر سوار رہو۔اور شَرَطَ ظَهْرَهُ إِلَى الْمَدِينَةِ۔وَقَالَ زَيْدُ محمد بن منکدر نے حضرت جابر سے روایت کرتے ہوئے ابْنُ أَسْلَمَ عَنْ جَابِرٍ وَلَكَ ظَهْرُهُ حَتَّى یوں کہا: مدینہ تک اونٹ کی پیٹھ پر سوار رہنے کی شرط کرلی۔اور زید بن اسلم نے حضرت جابر سے یہ روایت تَرْجِعَ وَقَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ نقل کرتے ہوئے یوں کہا کہ ( آنحضرت نے فرمایا: ) أَفْقَرْنَاكَ ظَهْرَهُ إِلَى الْمَدِينَةِ۔وَقَالَ لَوٹنے تک اونٹ کی پیٹھ پرتم سوار رہ سکتے ہو۔اور ابوز پیر الْأَعْمَشُ عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرٍ تَبَلَّغْ نے حضرت جابر سے یوں نقل کیا۔مدینہ تک ہم نے تمہیں عَلَيْهِ إِلَى أَهْلِكَ۔قَالَ اَبُوْ عَبْدِ اللهِ اُونٹ پر سواری کرنے کیلئے اس کی پیٹھ تمہاری ملکیت الاشْتِرَاطُ اَكْثَرُ وَاصَحُ عِنْدِي۔وَقَالَ کردی۔اور اعمش نے سالم سے، سالم نے حضرت جابر سے روایت کرتے ہوئے یوں کہا کہ اپنے گھر والوں کے پاس اسی پر پہنچو۔ابو عبداللہ (امام بخاری نے کہا: شرط کر لینے کا ذکر کثرت سے ہے اور یہ میرے نزدیک زیادہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَوْقِيَّةٍ وَتَابَعَهُ زَيْدُ بْنُ صحیح ہے۔اور عبید اللہ اور ( محمد ) بن اسحاق نے وہب عُبَيْدُ اللهِ وَابْنُ إِسْحَاقَ عَنْ وَهْبٍ عَنْ جَابِرٍ اشْتَرَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ