صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 37
صحيح البخاری جلده الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ۔۳۷ ۵۴ - كتاب الشروط آپ نے ان سے فرمایا: تم خرید لو اور آزاد کر دو کیونکہ حق وراثت تو اسی کا ہوتا ہے جو آزاد کر دے۔اطرافه: ٤٥٦ ، ۱٤٩٣، ۲۱۰۰، ۲۱۶۸، ٢٥٣٦، ٢٥٦٠، ٢٥٦١، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ،٥، ٥٢٨٤۲۷۹ ،۵۰۹۷ ،۲۷۳۵ ،۲۷۲۹ ،۲۷۲٢٥٦٥، ٢٥٧، ٦ ٥٤٣٠ ٦٧١٧، ٦٥١، ٦٧٥٤ ٠٦٧٥ ٠٦٧٦٠ تشریح : الشَّروط في البيع: اس تعلق میں کتاب العنق باب " اروایت نمبر ۲۳۵۳۶ اور کتاب البیوع باب ۷۳ روایت نمبر ۲۱۶۸ دیکھئے۔بَاب ٤ : إِذَا اشْتَرَطَ الْبَائِعُ ظَهْرَ الدَّابَّةِ إِلَى مَكَانٍ مُسَمًّى جَازَ اگر بیچنے والا یہ شرط کرے کہ جانور پر وہ مقررہ مقام تک سوار رہے گا تو یہ جائز ہے :۲۷۱۸ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا :۲۷۱۸: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ زکریا نے ہمیں زَكَرِيَّاءُ قَالَ سَمِعْتُ عَامِرًا يَقُولُ بتایا، کہا: میں نے عامر (شعبی ) سے سنا۔وہ کہتے تھے: حَدَّثَنِي جَابِرٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے مجھ سے بیان کیا کہ وہ اپنے ایک اونٹ پر سفر کر رہے تھے جو بالکل تھک کر رہ گیا تھا۔يَسِيْرُ عَلَى جَمَلٍ لَهُ قَدْ أَعْيَا فَمَرَّ النَّبِيُّ في صلی اللہ علیہ وکم پاس سے گزرے اور آپ نے اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضَرَبَهُ {فَدَعَا (اونٹ) کو مارا { اور اس کیلئے دعاکی ہو تو وہ ایسا چلا کہ کبھی لَةٌ } فَسَارَ سَيْرًا لَيْسَ يَسِيْرُ مِثْلَهُ ثُمَّ ویسا نہیں چلا کرتا تھا۔پھر آپ نے فرمایا: یہ (اونٹ) قَالَ بِعْنِيْهِ بِأَوْقِيَّةٍ {قُلْتُ لَا ثُمَّ قَالَ ایک اوقیہ (چاندی) کے عوض میرے پاس بیچ دو۔{ میں بِعْنِيْهِ بِأَوْقِيَّةٍ} فَبِعْتُهُ فَاسْتَثْنَيْتُ نے کہا: نہیں۔پھر آپ نے فرمایا: ایک اوقیہ (چاندی) کے بدلے میرے ہاتھ فروخت کر دو تو میں نے بیچ دیا۔حُمْلَانَهُ إِلَى أَهْلِي فَلَمَّا قَدِمْنَا أَتَيْتُهُ میں نے یہ شرط لگائی کہ اپنے گھر والوں کے پاس اس پر بِالْجَمَل وَنَقَدَنِي ثَمَنَهُ ثُمَّ انْصَرَفْتُ سوار ہو کر جاؤں گا۔جب ہم (مدینہ) پہنچے تو میں آپ فَأَرْسَلَ عَلَى أَثَرِي قَالَ مَا كُنْتُ کے پاس وہ اُونٹ لے آیا اور آپ نے اس کی قیمت لأخُذَ جَمَلَكَ فَخُذْ جَمَلَكَ ذَلِكَ مجھے دی۔پھر میں واپس چلا آیا۔آپ نے میرے پیچھے الفاظ فَدَعَا لَهُ“ اور ”قُلْتُ لَا ثُمَّ قَالَ بِعْنِيهِ بِأوقية فتح البارى مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔(فتح الباری جزء ۵ حاشیہ صفحہ ۳۸۵) ترجمہ ان کے مطابق ہے۔