صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 548
صحيح البخاری جلده يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِغَدْرَتِهِ ۔ ۵۴۸ ۵۸ - كتاب الجزية والموادعة کے لئے ایک جھنڈا ہو گا جو اس کی دغا بازی کے موافق نصب کیا جائے گا۔ اطرافه: ٦١٧٧، ٦١٧٨، 6966، 7111۔ ۳۱۸۹ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۱۸۹ : علی بن عبداللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ که جریر ( بن عبدالحمید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ منصور سے منصور نے مجاہد سے، مجاہد نے طاؤس سے، عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ طاؤس نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ لَا هِجْرَةَ مکہ کے دن فرمایا : اب ہجرت نہیں لیکن جہاد اور نیت وَلَكِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ وَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ باقی ہے اور جب تمہیں (جہاد کے لئے) نکلنے کو کہا فَانْفِرُوْا وَقَالَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ إِنَّ هَذَا جائے تو تم ( جہاد کے لئے ) نکلو اور فتح مکہ کے دن یہ الْبَلَدَ حَرَّمَهُ اللهُ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَوَاتِ بھی فرمایا کہ اس شہر (مکہ) کو اللہ نے حرم قرار دیا ہے، وَالْأَرْضَ فَهُوَ حَرَامٌ بِحُرْمَةِ اللَّهِ إِلَى اس دن سے جس دن آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا تو یہ يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَإِنَّهُ لَمْ يَحِلَّ الْقِتَالُ فِيْهِ روز قیامت تک اللہ کی حرمت سے حرم ہے اور مجھ لِأَحَدٍ قَبْلِي وَلَمْ يَحِلُّ لِي إِلَّا سَاعَةً مِنْ سے پہلے کسی کے لئے اس میں جنگ جائز نہیں ہوئی۔ اور میرے لئے بھی دن کی ایک گھڑی کے لئے ہی نَّهَارٍ فَهُوَ حَرَامٌ بِحُرْمَةِ اللَّهِ إِلَى يَوْمِ جائز ہوئی ہے تو یہ شہر قیامت کے روز تک اللہ تعالی الْقِيَامَةِ لَا يُعْضَدُ شَوْكُهُ وَلَا يُنَفَّرُ کی حرمت سے حرم (معزز ) ہے۔ اس کا کانا نہ توڑا صَيْدُهُ وَلَا يَلْتَقِطُ لُقَطَتَهُ إِلَّا مَنْ جائے اور اس کا شکاری جانور نہ بد کا یا جائے۔ کوئی اس عَرَّفَهَا وَلَا يُخْتَلَى خَلَاهُ فَقَالَ الْعَبَّاسُ کی گری پڑی چیز نہ اُٹھائے مگر وہی جو اسے شناخت يَا رَسُولَ اللَّهِ إِلَّا الْإِذْخِرَ فَإِنَّهُ لِقَيْنِهِمْ کرائے اور اس کا گھاس نہ کاٹا جائے ۔ حضرت عباس وَلِبُيُؤْتِهِمْ قَالَ إِلَّا الْإِذْخِرَ ۔ نے کہا: یا رسول اللہ ! اذخر کو مستثنیٰ فرمائیں کیونکہ یہ ان کے کاریگروں کے کام آتی ہے اور ان کے گھروں کے لئے درکار ہے۔ فرمایا: سوائے اذخر کے۔ اطرافه: ۱۳٤٩ ، ۱۵۸۷ ، ۱۸۳۳ ، ۱۸۳۷ ، ۲۰۹۰ ، ۲۴۳۳ ، ۲۷۸۳، ٢٨۲۵، ٣٠٧٧، ٤٣١۔