صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 509
صحیح البخاری جلده ۵۰۹ ۵۸ - كتاب الجزية والموادعة سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا بتایا۔ بکر بن عبد اللہ مزنی اور زیاد بن جبیر نے جبیر بن بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ وَزِيَادُ بْنُ حیہ سے روایت کی ہے کہ انہوں نے کہا: حضرت عمر کو بڑے بڑے شہروں میں مشرکین جُبَيْرٍ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ حَيَّةَ قَالَ بَعَثَ نے لوگوں کو بڑ عُمَرُ النَّاسَ فِي أَفْنَاءِ الْأَمْصَارِ سے جنگ کرنے کے لئے بھیجا۔ آخر ہرمزان نے اسلام قبول کر لیا۔ حضرت عمر نے (ان سے) کہا: میں تم يُقَاتِلُوْنَ الْمُشْرِكِيْنَ فَأَسْلَمَ الْهُرْمُزَانُ سے ان مقامات پر حملہ کے بارے میں مشورہ چاہتا فَقَالَ إِنِّي مُسْتَشِيْرُكَ فِي مَغَازِيَّ هَذِهِ ہوں۔ اس نے کہا: ہاں۔ ان مقامات کی مثال اور قَالَ نَعَمْ مَثَلُهَا وَمَثَلُ مَنْ فِيْهَا مِنَ ان لوگوں کی مثال جو ان میں ہیں یعنی وہ جو مسلمانوں النَّاسِ مِنْ عَدُوَ الْمُسْلِمِينَ مَثَلُ طَائِرِ کے دشمن ہیں ایک پرندے کی سی ہے جس کا سر بھی ہو لَهُ رَأْسٌ وَلَهُ جَنَاحَانِ وَلَهُ رِجْلَانِ اور جس کے دو بازو اور دو ٹا۔ ٹانگیں بھی ہوں ۔ ا ۔ اگر دو فَإِنْ كُسِرَ أَحَدُ الْجَنَاحَيْنِ نَهَضَتِ بازوؤں میں سے ایک بازو توڑ دیا جائے تو دو ٹانگوں الرِّجْلَانِ بِجَنَاحٍ وَالرَّأْسُ فَإِنْ كُسِرَ ایک بازو اور سر کے ساتھ اُٹھ کھڑا ہوگا اور اگر دوسرا بازو بھی توڑ دیا جائے تو دو ٹانگوں اور سر کے بل اُٹھ الْجَنَاحُ الْآخَرُ نَهَضَتِ الرِّجْلَانِ کھڑا ہوگا اور اگر سر کچل دیا جاے تو دو ٹانگیں اور دو بازو وَالرَّأْسُ وَإِنْ شُدِخَ الرَّأْسُ ذَهَبَتِ اور سرناکارہ ہو جائیں گے۔ سر تو کسری ہے اور ایک الرِّجْلَانِ وَالْجَنَاحَانِ وَالرَّأْسُ فَالرَّأْسُ باز و قیصر اور دوسرا باز و فارس ۔ اس لئے مسلمانوں کو دونوں كِسْرَى وَالْجَنَاحُ قَيْصَرُ وَالْجَنَاحُ حکم دیں کہ وہ کسری کی طرف نکلیں۔ بکر اور زیاد الْآخَرُ فَارِسُ فَمُرِ الْمُسْلِمِينَ فَلْيَنْفِرُوا نے جبیر بن حیہ سے نقل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ إِلَى كِسْرَى وَقَالَ بَكْرٌ وَزِيَادٌ حضرت عمر نے ہمیں جنگ کیلئے روانہ کیا اور حضرت جَمِيعًا عَنْ جُبَيْرِ بْنِ حَيَّةَ قَالَ فَتَدَبَنَا نعمان بن مقرن کو ہم پر امیر مقرر کیا۔ جب ہم د ہم دشمن عُمَرُ وَاسْتَعْمَلَ عَلَيْنَا النُّعْمَانَ بْنَ کی سرزمین میں پہنچے اور کسری کا ایک افسر چالیس ہزار سپاہ لے کر ہمارے مقابلے کے لئے آیا تو ایک مُقَرِّنٍ حَتَّى إِذَا كُنَّا بِأَرْضِ الْعَدُقِ ترجمان کھڑا ہوا اور کہنے لگا: چاہیے کہ تم میں سے ایک وَخَرَجَ عَلَيْنَا عَامِلُ كِسْرَى فِي شخص مجھ سے بات کرے۔ حضرت مغیرہ بن شعبہ )